aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उनकी"
الفت ان کی نہیں چھوڑی جاتیحال دل کا نہیں دیکھا جاتا
پچھلی تاریخ کا اخبار سنبھالے ہوئے ہیںان کی تصویر کو بیکار سنبھالے ہوئے ہیں
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھاانہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
انہیں میں راز ہیں گلباریوں کےمیں جو چنگاریاں برسا رہا ہوں
تو آ چکا ہے سطح پہ کب سے خبر نہیںبے درد میں ابھی انہیں گہرائیوں میں ہوں
اس کی محفل میں انہیں کی روشنی جن کے چراغمیں بھی کچھ ہوتا تو میرا بھی دیا ہوتا نہیں
خود بھی آخر کار انہی وعدوں سے بہلےجن سے ساری دنیا کو بہلایا ہم نے
ترستی ہے نگاہ نا رسا جس کے نظارے کووہ رونق انجمن کی ہے انہی خلوت گزينوں میں
یہ کون پھر سے انہیں راستوں میں چھوڑ گیاابھی ابھی تو عذاب سفر سے نکلا تھا
اگر سفر میں ہمارا بھی ہم سفر ہوتابڑی خوشی سے انہی پتھروں پہ سو لیتے
انہی کی رمز چلی ہے گلی گلی میں یہاںجنہیں ادھر سے کبھی اذن گفتگو نہ ملا
انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرےمجھے روک روک پوچھا ترا ہم سفر کہاں ہے
شام ہو یا کہ سحر یاد انہیں کی رکھنیدن ہو یا رات ہمیں ذکر انہیں کا کرنا
انہیں کے دل سے کوئی اس کی عظمتیں پوچھےوہ ایک دل جسے سب کچھ لٹا کے لوٹ لیا
جنہیں سلیقہ ہے تہذیب غم سمجھنے کاانہیں کے رونے میں آنسو نظر نہیں آتے
نہ پل بچھڑیں پیا ہم سے نہ ہم بچھڑے پیارے سےانہیں سے نیہ لاگی ہے ہمن کو بے قراری کیا
مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیںانہیں کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد
انہیں کے فیض سے بازار عقل روشن ہےجو گاہ گاہ جنوں اختیار کرتے رہے
انہیں شہروں کو شتابی سے لپیٹا بھی گیاجو عجب شوق فراخی سے بچھائے بھی گئے
انہیں کو آج نہیں بیٹھنے کی جا ملتیمعاف کرتے تھے جو لوگ کل زمینوں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books