aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "एहतियाज"
لے کے دل رکھ لو کام آئے گاگو ابھی تم کو احتیاج نہیں
اس دور احتیاج میں جو لوگ جی لئےان کا بھی نام شعبدہ کاروں میں آئے گا
ہماری قبر پہ کیا احتیاج عنبر و عودسلگ رہا ہے ہر اک استخواں اگر کی طرح
کیا کروں کوئی نہیں احتیاج دوست کواور مجھ کو دوست کی احتیاج کیا کروں
ابھی کونپلوں میں وہ رس کہاں جو گلوں کا روپ بدل سکےابھی گل فروش کے ہاتھ سے ہمیں احتیاج بہار ہے
سب نے دامن چاک رکھا ہے بقدر احتیاجہم کو دیوانوں میں بھی کوئی نہ دیوانہ ملا
اس اک ہنر سے خدا سب کو فیضیاب کرےکہ اب بھی جس کے لئے وقف احتیاج ہیں ہم
انشاؔ سے اپنے اور یہ انکار حیف ہےلایا ہے وہ کبھی نہ کبھی احتیاج آج
مے کدہ پر سقف ابر رحمت حق چاہئےاحتیاج سائبان چرخ مینائی نہیں
نغمۂ نو کے واسطے غیر کی احتیاج کیاچھیڑ دے تار ساز دل چنگ و رباب کچھ نہیں
وقت آخر ہے میرا جاؤ طبیباب دوا کی تو احتیاج نہیں
ہم احتیاج کے حجروں سے رزق چنتے ہوئےزمیں کے خوان پہ رکھنے لگے لگن اپنے
دشت گردی کی نہیں دیوانہ کو کچھ احتیاججامہ سے باہر جو ہے باہر ہے سارے شہر سے
رات دن سنتے ہیں تسویلات ارباب حسداحتیاج دشمناں بھی ہے ہنر کو بے گماں
تو آفتاب ہے زلف سیہ نہیں تو نہ ہوچراغ روز کو کچھ احتیاج شام نہیں
شہ کو بھی چاہئے ہے گور و کفنکون ہے جس کو احتیاج نہیں
اہل حاجت کے کام کی خاطراپنی ہر احتیاج رہنے دو
اک رشتہ احتیاج کا سو روپ میں ملاسو ہم بھی اب بہ طرز طلب بولنے لگے
اللہ رے اثر مری بخت سیاہ کاپیری میں احتیاج نہیں ہے خضاب کی
بیان کی احتیاج ہے کب رہا ہے صرف ایک حرف مطلبحبیبؔ کا درد دل سنا سب اب اس کا چارہ نہ کیجئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books