تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "क़ीमत"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "क़ीमत"
غزل
دل اپنا بیچتا ہوں واجبی دام اس کے دو بوسے
جو قیمت دو تو لو قیمت نہ دی جائے تو رہنے دو
مضطر خیرآبادی
غزل
جو آ کے رکے دامن پہ صباؔ وہ اشک نہیں ہے پانی ہے
جو اشک نہ چھلکے آنکھوں سے اس اشک کی قیمت ہوتی ہے
صبا افغانی
غزل
کل ماتم بے قیمت ہوگا آج ان کی توقیر کرو
دیکھو خون جگر سے کیا کیا لکھتے ہیں افسانے لوگ