aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ग़ुस्ल"
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
شاہ کے ہے غسل صحت کی خبردیکھیے کب دن پھریں حمام کے
وہ دم صبح غسل خانے میںمیرے پہلو سے شل گئی ہوگی
ہے آج زمیں کا غسل صحتجس دل میں ہو جتنا خون لائے
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
چمکتی ریت پہ یہ غسل آفتاب ترابدن تمام سنہرا دکھائی پڑتا ہے
آیا ذرا سی دیر رہا غل گیا بدناپنی اڑائی خاک میں ہی رل گیا بدن
جسم پر صابن تھا پانی غسل خانے سے گیاآپ کی مسٹیک ٹھہری میں نہانے سے گیا
نہیں غسل میت کی جا قتل گاہمگر خاک و خوں میں نہائیں گے ہم
کبھی تو آ تپش جاں گسل ہی دینے کوکبھی گزر انہی راہوں سے اجنبی بن کر
جس نے خون میں غسل کیا اور آگ میں رقص کیاحیف کہ سارے ہنگامے اس کے اعزاز میں تھے
شاید کریں گے چشمۂ خورشید میں وہ غسلشبنم چلی ہے پانی سمونے کے واسطے
بارشوں میں غسل کرتے سبز پیڑدھوپ میں بنتے سنورتے سبز پیڑ
وہ میکش ہوں دیا ہے قابلہ نےجسے غسل شراب ارغوانی
تو کرنے لگتے ہیں غسل تلاش مصرع نوہم اپنے آپ کو جب بھی پرانے لگتے ہیں
فصل گل سب کی نظر میں ہے مگر میرے لئےاک خزاں میں عالم گلزار ہے تیرے بغیر
نازک ہے مثل ماہ مگر سرمئی بدناے جاں تجھے یہ کس نے دیئے غسل آگ کے
اپنی آغوش رواں میں غسل کر لینے دے یارغسل کر کے اک نئے انسان ہو جاتے ہیں ہم
جاتا ہے بہر غسل جو اے خوش دماغ توجلتا ہے عود گرمیٔ حمام کے لیے
نت ترے انتظار غسل سے ہےبحر کے دیدۂ حباب میں جان
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books