aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पुर-नम"
سراپا چشم پر نم بن گئے ہیںگنہ گاروں سے آدم بن گئے ہیں
غزل کے شانوں پہ خواب ہستی بہ چشم پر نم ٹھہر گئے ہیںیہ کس نے چھیڑی ہے تان ماضی رباب و سرگم ٹھہر گئے ہیں
کچھ تو مل جائے کہیں دیدۂ پر نم کے سواآنکھ سے ٹپکے وہی گریۂ ماتم کے سوا
بے سبب آج آنکھ پر نم ہےجانے کس بات کا مجھے غم ہے
چشم پر نم ابھی مرہون اثر ہو نہ سکیزندگی خاک نشینوں کی بسر ہو نہ سکی
جو تیری آنکھ ہے پر نم یہی محبت ہےکہ تجھ کو ہے جو مرا غم یہی محبت ہے
ترے خیال سے پھر آنکھ میری پر نم ہےکہ غم زیادہ ہے اور حوصلہ مرا کم ہے
سوز دل سے پر نم ہو گئیاب تو یہ آتش بھی شبنم ہو گئی
بتائیں کیا تجھ کو چشم پر نم ہوا ہے کیا خوں آرزو کابنا گل داغ یاس و سرت جو دل میں قطرہ بچا لہو کا
دل کو رنجیدہ کرو آنکھ کو پر نم کر لومرنے والے کا کوئی دیر تو ماتم کر لو
آنکھ شاعر کی ہو پر نم تو غزل ہوتی ہےیاد جاناں کا ہو عالم تو غزل ہوتی ہے
لبوں پہ ہے جو تبسم تو آنکھ پر نم ہےشعور غم کا یہ عالم عجیب عالم ہے
تری چشم طرب کو دیکھنا پڑتا ہے پر نم بھیمحبت خندۂ بے باک بھی ہے گریۂ غم بھی
ہمارے دل میں سیل گریہ ہوگااگر با دیدۂ پر نم نہ ہوں گے
دیتا ہوں تم کو خشکئ مژگاں کی میں دعامطلب یہ ہے کہ دامن پر نم ملے تمہیں
عشق کی چشم یاس کا عالمپر نم پر نم سوزاں سوزاں
کس کام کے ہیں بے اثری سے اگرچہ ہیںآہ و فغان و دیدۂ پر نم یہ سب نہیں
مہکتی رہیں گی ستاروں کی فصلیںاگر موسم چشم پر نم نہ بدلے
اشک گر کر دامن محبوب پرافتخار دیدۂ پر نم ہوا
فریب خوردہ تبسم خریدنے کے لیےوقار دیدۂ پر نم فروخت ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books