aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मना-ए-क़दम-बोस"
کرتے ہو مجھ کو منع قدم بوس کس لیےکیا آسمان کے بھی برابر نہیں ہوں میں
پئے ادب یہ قدم بوس ہونے لگتا ہےفرات رم میں قدم بھی کہیں اگر رکھ دوں
حاصل کیا جو ہم نے قدم بوس پیر دیرآئی صدائے عشق در سومنات سے
آسودۂ متاع کرم بولتے نہیںیعنی امین دولت غم بولتے نہیں
گھل مل کے چشم شوق قدم بوس ہی سہیوہ بزم غیر ہی میں ہوں پر اژدہام ہو
منزلیں ان کی قدم بوس ہوئی ہیں اکثرخود کو جو راہ میں سرگرم سفر رکھتے ہیں
اے جنوں روز رہے ہے مرے دامن سے لگاہوں قدم بوس نہ کیوں خار بیابانی کا
سختیاں کیسی اور کیسی ناکامیاں منزل عشق میں کیسی دشواریاںکامیابی قدم بوس ہونے لگے عزم محکم میں اتنا اثر چاہئے
روتا ہوں قدر دان متاع ہنر کو میںلاؤں کہاں سے ڈھونڈھ کے اس دیدہ ور کو میں
واں پہنچ کر جو غش آتا پئے ہم ہے ہم کوصد رہ آہنگ زمیں بوس قدم ہے ہم کو
زیر قدم ہے فرش بسنتی حضور کےمصروف پائے بوس میں ہے ہر زماں بسنت
یہ قلم بس مرا اس کو لکھتا رہاآنکھ میں خواب جس کے سجاتے رہے
فضاؔ متاع قلم کو سنبھال کر رکھوکہ آفتاب اسی درج گہر سے نکلے گا
گزرنے کو تو ہزاروں ہی قافلے گزرےزمیں پہ نقش قدم بس کسی کسی کا رہا
بہت دنوں تو ہواؤں کا ہم نے رخ دیکھابڑے دنوں میں متاع قلم کو پہچانے
دل دشت ہے تو اشک فشانی کریں گے ہمیہ کام بس برائے روانی کریں گے ہم
دشت میں چل کہ ہر اک خار بیاباں کو نثارؔجوں حنا کب سے تمنائے قدم بوسی ہے
متاع بے بہا آنسو زمیں میں بو دیا تھاپلٹ کر جب ترا گھر میں نے دیکھا رو دیا تھا
کیوں نہ ہوئے ماہ نو مثال عزیزجس منے رسم کم نمائی ہے
پھر بگولے ہیں رواں بہر قدم بوسئ شوققیس کو لیلئ محمل کا خیال آیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books