aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मेयार-ए-हुनर"
کرتی ہے سحر زرد گلابوں کی تجارتمعیار ہنر زخم کو بھرنے نہیں دیتا
قدروں کا یہ زوال یہ کج فہمیوں کا دورسب با ہنر ہوئے ہیں ہنر کے بغیر بھی
اب دل بھی ہنرؔ آپ نیا لائیں کہیں سےاب شہر حسیناں میں ہیں غم اور طرح کے
کچھ قلم زاد حوالوں کا تسلسل باندھےوہم ناپختہ کو معیار ہنر رکھتے ہیں
کسی کی حسن نظر کا یہ فیض ہے مجھ پرہنرؔ کے چہرے سے روشن ہوا جمال کا رنگ
نہ کرنا اب مجھے آزاد پھر تو اے صیادسکون قلب ہنرؔ کو بہت قفس میں ہے
ہنسنا آہ و فغاں سے سیکھا ہےیہ ہنر بھی جہاں سے سیکھا ہے
بولی کوئی لگائے تو مہر و خلوص کیہم خود کو بیچ دیں گے متاع ہنر کے ساتھ
ادب نہیں ہے ریاضی کا مسئلہ یاروہر ایک شخص پہ کیوں تہمت ہنر باندھو
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
فضاؔ تجھی کو یہ سفاکی ہنر بھی ملیاک ایک لفظ کو یوں بے لباس کر جانا
فضاؔ تم الجھے رہے فکر و فلسفے میں یہاںبہ نام عشق وہاں قرعۂ ہنر نکلا
میں ہی تنہا ہوں یہاں اس کی صلابت کا گواہکون اٹھا کر یہ مرا سنگ ہنر لے جائے گا
نہیں آسان زمین غالبؔتھا ہمیں زعم ہنر یاد آیا
ایک بگڑی ہوئی تمثیل ہیں سارے چہرےکوئی منظر نہیں معیار نظر سے اونچا
قامت فن کی بات الگ معیار ہنر کی بات الگشہر سخن گنجان ہے لیکن ہیں میرے ہم سایے کم
اپنا اظہار اسیر روش عام نہیںجیسے کہہ دیں وہی معیار ہنر بنتا ہے
جو راندۂ درگاہ تھے وہ تخت نشیں ہیںمعیار فقیری نہیں دریوزہ گری ہے
ہنر ورو ذرا کچھ دن یہ طرفگی بھی سہیہمارے لفظوں کو معنی کی لغزشیں لکھنا
ہنر افشانی خامہ کو دعا دو کہ فضاؔلفظ کو سہل ہوا نافۂ آہو لکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books