aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शराफ़त"
وہ شرافت تو دل کے ساتھ گئیلٹ گئی کائنات پھولوں کی
پرانے دوستوں سے اب مروت چھوڑ دی ہم نےمعزز ہو گئے ہم بھی شرافت چھوڑ دی ہم نے
ہے مری ذلت ہی کچھ میری شرافت کی دلیلجس کی غفلت کو ملک روتے ہیں وہ غافل ہوں میں
محبت آسماں کو جب زمیں کرنے کی ضد ٹھہریتو پھر بزدل اصولوں کی شرافت درمیاں کیوں ہو
شرافت چھین لیتی ہے صداقت چھین لیتی ہےقلم کاروں سے خودداری ضرورت چھین لیتی ہے
شرافت آدمیت درد مندیبڑے شہروں میں بیماری سے بچئے
بدن پہ جس کے شرافت کا پیرہن دیکھاوہ آدمی بھی یہاں ہم نے بد چلن دیکھا
اس قدر ہم ہو چکے رسوا وفا کے نام پراب شرافت چھوڑ دی بد نامیاں ہی ٹھیک ہیں
میری غربت کو شرافت کا ابھی نام نہ دےوقت بدلا تو تری رائے بدل جائے گی
میں نہ چھوڑوں گا شرافت کا چلنیہ شرافت مری ذلت ہی سہی
شرافت رنگ دکھلاتی ہے دانشؔکئی دشمن ٹھکانے لگ گئے ہیں
حسن بے پردہ ہوا اور توقع یہ ہےعشق دیکھے اسے آنکھوں میں شرافت لے کر
اس سال شرافت کا لبادہ نہیں پہناپہنا ہے مگر اتنا زیادہ نہیں پہنا
ایک سے بڑھ کر ایک تھے داؤں شرافت کےجیت مگر ہم سے کترا کر بیٹھ گئی
زخم بھی کھائیں رقیبوں کو دعائیں بھی دیںاتنی مخدوش شرافت نہیں ہوگی ہم سے
آج ہر قطرۂ مے بن گیا اک چنگاریتھی یہ ساقی کی شرارت مجھے معلوم نہ تھا
کھلتا ہی نہیں اس کی ان خاص اداؤں میںتمہید محبت ہے، ضد ہے کہ شرارت ہے
اس شہر میں غارت گر ایماں تو بہت تھےکچھ گھر کی شرافت ہی بچا لے گئی ہم کو
احباب سے رکھتا ہوں کچھ امید شرافترہتے ہیں خفا مجھ سے بہت لوگ اسی سے
ساری دنیا سے الجھتے ہیں مگر تیرا کہامان لیتے ہیں شرافت سے یہی کافی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books