aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शाहीन"
زمیں کا آخری منظر دکھائی دینے لگامیں دیکھتا ہوا پتھر دکھائی دینے لگا
کچھ بھی نہ جب دکھائی دے تب دیکھتا ہوں میںپھر بھی یہ خوف سا ہے کہ سب دیکھتا ہوں میں
مصلحت کہیے اسے یا کہ سیاست کہیےچیل کوؤں کو بھی شاہین کہا ہے میں نے
ایسا نہیں کہ اس نے بنایا نہیں مجھےجو زخم اس کو آیا ہے آیا نہیں مجھے
اب ایسے چاک پر کوزہ گری ہوتی نہیں تھیکبھی ہوتی تھی مٹی اور کبھی ہوتی نہیں تھی
بولتے بولتے جب صرف زباں رہ گئے ہمتب اشارے سے بتایا کہ کہاں رہ گئے ہم
یہ ساری آمد و رفت ایک جیسی تو نہیں شاہینؔکہ دنیا میں سفر کم کم ہے اور ہجرت زیادہ ہے
چھپ رہا ہے قفس تن میں جو ہر طائر دلآنکھ کھولے ہوئے شاہین نظر کس کا ہے
فقیران حرم کے ہاتھ اقبالؔ آ گیا کیونکرمیسر میر و سلطاں کو نہیں شاہین کافوری
ہیں نواح دل میں شاہیںؔ کچھ نشیبی بستیاںڈوبتا رہتا ہوں ان میں پانی بھر جانے کے بعد
موجۂ خون پریشان کہاں جاتا ہےمجھ سے آگے مرا طوفان کہاں جاتا ہے
آنکھوں سے یوں چراغوں میں ڈالی ہے روشنیہم جیسی چاہتے تھے بنا لی ہے روشنی
مرے بننے سے کیا کیا بن رہا تھامیں بننے کو اکیلا بن رہا تھا
ابتدا سا کچھ انتہا سا کچھچل تماشا کریں ذرا سا کچھ
ہم رہ گئے ہمارا خلل کیوں نہیں رہامشکل کا ایک حل تھا وہ حل کیوں نہیں رہا
تجھ میں کتنا گم ہوں اور کتنا نظر آتا ہوں میںآتا جاتا آئنوں کو منہ دکھا جاتا ہوں میں
نقش تھا اور نام تھا ہی نہیںیعنی میں اتنا عام تھا ہی نہیں
سیاہی گرتی رہے اور دیا خراب نہ ہویہ طاق چشم اب اتنا بھی کیا خراب نہ ہو
اوپر جو پرند گا رہا ہےنیچے کا مذاق اڑا رہا ہے
میں کس لیے پار جاؤں شاہینؔوہاں مرا نا خدا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books