aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".bgs"
سب دلیلیں تو مجھ کو یاد رہیںبحث کیا تھی اسی کو بھول گیا
مست ہیں اپنے حال میں دل زدگان و دلبراںصلح و سلام تو کجا بحث و جدال بھی نہیں
نہ کرو بحث ہار جاؤ گیحسن اتنی بڑی دلیل نہیں
گو بحث کر کے بات بٹھائی بھی کیا حصولدل سے اٹھا غلاف اگر تو اٹھا سکے
چلے جو ذکر فرشتوں کی پارسائی کاتو زیر بحث مقام بشر بھی آتا ہے
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیںڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
بحث شطرنج شعر موسیقیتم نہیں تھے تو یہ دلاسے رہے
کیا ضرورت ہے بحث کرنے کیکیوں کلیجہ کباب کرتے ہو
ان کو کیا فکر کہ میں پار لگا یا ڈوبابحث کرتے رہے ساحل پہ جو طوفانوں کی
دیر میں پہنچنے پر بحث تو ہوئی لیکناس کی بے قراری کو حسب مدعا پایا
پھر وہی بحث چھیڑ دیتے ہواتنی مشکل سے رابطہ ہوا ہے
بحث کرتا ہوں ہو کے ابجد خواںکس قدر بے حساب کرتا ہوں
ذہین اتنی ہے اس سے بحث تو ہم کر نہیں سکتےمجھے منٹو کے افسانے بلا ناغہ سناتی ہے
وہاں عاشق کشی ہے عین ایماںانہیں کیا بحث انورؔ کفر و دیں سے
بحث کاہے کو لعل و مرجاں سےاس کے لب ہی جواب ہیں دونوں
یہ وصال و ہجر کی بحث کیا کہ عجیب چیز ہے عشق بھیتجھے پا کے ہے وہی درد دل وہی رنگ زخم جگر بھی ہے
بس ایک راز تسلسل بس اک تسلسل رازکہاں پہنچ کے ہوئی ختم بحث ذات و صفات
سو میں نے بحث نہ کی گفتگو کو ختم کیانکل گئی تھی بہت دور بات چلتی ہوئی
وہ ضد پہ تلے بیٹھے ہیں کیا بحث سے حاصلموقع ہی یہ ایسا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books