aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ffmv"
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مراکتنا آسان تھا علاج مرا
تیرے جیسا کوئی ملا ہی نہیںکیسے ملتا کہیں پہ تھا ہی نہیں
ذرا محتاط ہونا چاہیے تھابغیر اشکوں کے رونا چاہیے تھا
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکاجسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
یارب یہ کیا طلسم ہے ادراک و فہم یاںدوڑے ہزار آپ سے باہر نہ جا سکے
ساری دنیا کو ہے غلط فہمیمجھ پہ تو مہربان ہے پیارے
جب کہیں ذوق سخن فہمی نہیںکیفؔ صاحب کی غزل ہم گائیں کیا
خوش فہمی ابھی تک تھی یہی کار جنوں میںجو میں نہیں کر پایا کسی سے نہیں ہوگا
تھا وہ تو رشک حور بہشتی ہمیں میں میرؔسمجھے نہ ہم تو فہم کا اپنی قصور تھا
ایک خوش فہم کو روتے ہوئے دیکھا میں نےایک بے رحم کو اندر سے پگھلتے دیکھا
ڈالی ہے اس خوش فہمی نے عادت مجھ کو سونے کینکلے گا جب سورج تو خود مجھ کو آن جگائے گا
نمک کی روز مالش کر رہے ہیںہمارے زخم ورزش کر رہے ہیں
خط لفافے میں غیر کا نکلااس کا قاصد بھی بے وفا نکلا
دل کہ خوش فہم تھا سو ہے ورنہتیرے ملنے کا احتمال کہاں
جاہلوں کو سلام کرنا ہےاور پھر جھوٹ موٹ ڈرنا ہے
تمہیں بس یہ بتانا چاہتا ہوںمیں تم سے کیا چھپانا چاہتا ہوں
کوئی ملتا نہیں خدا کی طرحپھرتا رہتا ہوں میں دعا کی طرح
یا تو جو نافہم ہیں وہ بولتے ہیں ان دنوںیا جنہیں خاموش رہنے کی سزا معلوم ہے
جب ریتیلے ہو جاتے ہیںپربت ٹیلے ہو جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books