aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".iaza"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
اس کی خوشیوں سے جلنے والا جونؔاپنی ایذا دہی کو بھول گیا
دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہتخود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا
ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میںہر ناز آفریں کو ستاتا رہا ہوں میں
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
وہ شمع بجھ گئی تھی تو کہرام تھا تمامدل بجھ گئے تو شور عزا کیوں نہیں ہوا
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
نہ جانے کس لیے خوشیوں سے بھر چکے ہیں دلمکان اب یہ عزا خانے ہونا چاہتے ہیں
اک چبھن ہے کہ جو بے چین کیے رہتی ہےایسا لگتا ہے کہ کچھ ٹوٹ گیا ہے مجھ میں
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
انہیں منظور اپنے زخمیوں کا دیکھ آنا تھااٹھے تھے سیر گل کو دیکھنا شوخی بہانے کی
میرے عذر جرم پر مطلق نہ کیجے التفاتبلکہ پہلے سے بھی بڑھ کر کج ادا ہو جائیے
میں مر چکا ہوں مجھے کیوں یقیں نہیں آتاتو کیا یہ میرے عزا دار جھوٹ بولتے ہیں
یا رب وصال یار میں کیونکر ہو زندگینکلی ہی جان جاتی ہے ہر ہر ادا کے ساتھ
نہیں مرتے ہیں تو ایذا نہیں جھیلی جاتیاور مرتے ہیں تو پیماں شکنی ہوتی ہے
سوز غم دیکھ نہ برباد ہو حاصل میرادل کی تصویر ہے ہر آئینۂ دل میرا
جاری ہیں پائے شوق کی ایذا رسانیاںاب کچھ نہیں تو سیر بیابان چاہیئے
چھوڑ کر جانا تن مجروح عاشق حیف ہےدل طلب کرتا ہے زخم اور مانگے ہیں اعضا نمک
اے برابر سے گزرتے ہوئے دکھ تھم تو سہیتجھ پہ رونے کو عزا دار پڑا ہے مجھ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books