aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".oqa"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہتخود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
اس کے گاؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہےہر نلکے کا پانی میٹھا ہوتا ہے
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
آنکھوں میں جو بات ہو گئی ہےاک شرح حیات ہو گئی ہے
ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھاآنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
آپ کی کم نگہی حسن بھی ہے عیب بھی ہےلوگ ایسا بھی سمجھتے ہیں کہ کم دیکھتے ہیں
پئے اظہار کچھ ایسا نہیں ہے جو انوکھا ہوہر اک جذبہ پرانا ہے ہر اک احساس باسی ہے
جو بحر غم میں گرا ہاتھ دھو کے جینے سےاسی کے ہاتھ بھی آیا در یگانۂ عشق
صبح سے پہلے گزر جائے گا یہ طوفان بھیآسماں پر اکا دکا بدلیاں رہ جائیں گی
مرے مالک مرے آقا میں بندہ آپ کا لیکنملا ہے حکم اوپر سے گرفتاری تو کرنی ہے
وہ بت شیریں ادا کرتا ہے مجھ کو سنگساریہ شکر پارے برستے ہیں جنوں پتھر نہیں
شاہوں کے بھی تاجوں کو لگا دیتا ہے ٹھوکریہ بندۂ نا چیز جو اک خاک نشیں ہے
آنکھوں کو انتشار ہے دل بے قرار ہےاے آنے والے آقا ترا انتظار ہے
ایک کھلونا چابی والالے تو لوں پر دام بہت ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books