aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ulf"
یہ زندگی تو ہو معلوم الف لیلیٰ کااک اقتباس کسی قصۂ عجیب سے ہے
جس نے پتھر کا کیا ہے مجھ کوالف لیلیٰ کی پری ہو جیسے
کسی عروس شبستان الف لیلیٰ کاچرا کے اک نفس مشکبار لائی ہے
الف لیلیٰ تری اب تک یوں ہی جاری ساریہم سناتے ہیں ترے سب کو فسانے کیا کیا
تمہیں مرے خیال کی مصوری قبول ہوجدید تر فضائے الف لیلوی قبول ہو
شہر زاد زندگی اک الف لیلیٰ لائی تھیگوش بر آواز لیکن کوئی شہزادہ نہ تھا
الف لیلیٰ سنے وہ گل تو سنائیںبلبلیں اک ہزار بولی میں
ہیں کس وہم و گماں میں آپ اظہرؔمحبت الف لیلائی نہیں ہے
بت بھی رکھے ہیں نمازیں بھی ادا ہوتی ہیںدل مرا دل نہیں اللہ کا گھر لگتا ہے
اللہ رے فریب مشیت کہ آج تکدنیا کے ظلم سہتے رہے خامشی سے ہم
عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنااے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے
سورج میں لگے دھبا فطرت کے کرشمے ہیںبت ہم کو کہیں کافر اللہ کی مرضی ہے
اللہ برکتوں سے نوازے گا عشق میںہے جتنی پونجی پاس لگا دینی چاہیے
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکیاللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
کبھی اللہ میاں پوچھیں گے تب ان کو بتائیں گےکسی کو کیوں بتائیں ہم عبادت کیوں نہیں کرتے
اب جفا سے بھی ہیں محروم ہم اللہ اللہاس قدر دشمن ارباب وفا ہو جانا
جونؔ اللہ اور یہ عالمبیچ میں ہم اٹک گئے ہوں گے
ظلم سہہ کر جو اف نہیں کرتےان کے دل بھی عجیب ہوتے ہیں
رندوں کو ڈرا سکتے ہیں کیا حضرت واعظجو کہتے ہیں اللہ سے ڈر کر نہیں کہتے
شہر کی ساری الف لیلائیں بوڑھی ہو چکیںشاہزادے کو کوئی تازہ کہانی چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books