aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".uurd"
سنا ہے جب سے حمائل ہیں اس کی گردن میںمزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں
سورج کے ارد گرد بھٹکنے سے فائدہدریا ہوا ہے گم تو سمندر تلاش کر
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
صرف ماتم اور زاری سے ہی جس کا حل ملےاس طرح کا تو کہیں بھی مسئلہ کوئی نہیں
کوئی خبر تھی آمد و امکان صبح کیاور اس کے ارد گرد حصار انتظار تھا
ہے ارد گرد گھنا بن ہرے درختوں کاکھلا ہے در کسی دیوار میں ہوا کے لیے
عشق بات کرتا ہے دل طواف کرتا ہےارد گرد پھرنے سے عاشقی نہیں ہوتی
بچھا رہا ہوں کئی جال ارد گرد ترےتجھے جکڑنے کی خواہش میں کب سے بیٹھا ہوں
منڈلا رہا ہے آج جو ساحل کے ارد گردطوفان کو تو تم نے اشارہ نہیں کیا
زرد سائے ارد گردسبز روشنی غزل
چلے گا کس طرح سے کاروبار شوق اس صورترسد کچھ بھی نہیں ہے اور طلب گاری زیادہ ہے
تو ترے ارد گرد ہی ہے کہیںہر طرف ڈھونڈھ ہر جگہ کو چھان
میرا وجود پانی ہوا مٹی اور آگبکھری ہوئی انا ہوں سلگتا غرور ہوں
سورج ستارے چاند زمین اور آسماںیہ ساری کائنات خدا محو رقص ہے
ہیں کیسے کیسے مراحل گہر سے آگے بھیغزل کچھ اور ہے کار ہنر سے آگے بھی
تو پاس تھا تو فقط تیرے ارد گرد تھے ہمکہ جس طرح یہ پتنگے طواف کرتے ہیں
سماعتوں کو خموشی کی وہ اذیت دوکہ اردگرد کا کہرام ٹھیک لگنے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books