aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Tok"
تم اگر چاہو تو کچھ مشکل نہیںڈھنگ سو ہیں نامہ و پیغام کے
خواب کو صورت حالات بنا جاتا ہےدل کو آنا ہو تو بے وقت بھی آ جاتا ہے
دئیے بجھے تو ہوا کو کیا گیا بد نامقصور ہم نے کیا احتساب اس کا تھا
صف شفق سے مرے بستر تکساتوں رنگ فراوانی میں
گھر کی جب یاد صدا دے تو پلٹ کر آ جائیںکاش ہم اپنی ہی خواہش کو میسر آ جائیں
بخیر گزریں یہ دو دن بہار کے یاربکہ روک ٹوک بہت ہو رہی ہے پینے میں
ٹوک دیتا ہے بھلے کوئی غلط ہو کہ سہیناصحا یہ تو بتا فرض نصیحت کیا ہے
کہتے ہو کچھ کہوں تو غلط سربسر غلطکیوں کر بنے کہو جو ہر اک بات پر غلط
یزید وقت کو جو برملا ہی ٹوک سکےرقم وہ نام ہی زیر صلیب ہوتے ہیں
وہی کوچہ بھلا کہ جس میں کبھودندنالوں کی روک ٹوک نہ ہو
حق تو ہے کچھ حال دل اپنا کہتے ہیں جب تم سے ہمکان لگائے سنتے ہو پر دھیان لگا ہے اور کہیں
ادھر یقیں کا تو پہلے ہی گھر اجڑ چکا تھاتوقعات کا قصہ بھی اب کے پاک ہوا
دل دشمن جاں ہے تو خرد قاتل ایماںیہ کیسی بلاؤں کو مجھے سونپ دیا ہے
برون مے کدہ ہی کیوں یہ روک ٹوک پوچھ تاچھتری طرف سے ساقیا اگرچہ اذن عام ہے
ہم کہیں باغ چل تو ہاں نہ کہےغیر کے ساتھ روز سیر و شکار
اب تو تم گور غریباں کو چلو بے پردہاس کی شمعوں کو ہوا جا کے بجھا بھی آئی
آمنا سامنا تو ہوتا ہےان سے کب ٹوک ٹاک ہوتی ہے
نبھی جب تک کہ ہم نباہ سکےآپ نے ہم کو کب نباہا تھا
رخنہ انداز ہوئی شورش زنجیر بہتپھر بھی میں توڑ کے دیوار نکل ہی آیا
پہلے گلیاں بھی ٹوک دیتی تھیںاب تو گھر کو بھی واسطہ ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books