تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "afyuun"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "afyuun"
غزل
جھوٹ موٹ افیون کھانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
ان کو کف لا کر ڈرانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
شیخ ابراہیم ذوقؔ
غزل
پیے ہے اس طرح دیوانہ مل مل تاک کے پتے
کہ تریاکی بھی یوں افیون کا گھولا نہیں پیتا
مصحفی غلام ہمدانی
غزل
یاد کسی کی بھر دیتی ہے ایک خمار سا آنکھوں میں
قرب کسی کا جیسے میری رگ رگ میں افیون بھرے
شہباز نیّر
غزل
وہ شہر میں تھا تو اس کے لیے اوروں سے بھی ملنا پڑتا تھا
اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اٹھاؤں کس کے لیے