aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aham"
بے فائدہ الم نہیں بے کار غم نہیںتوفیق دے خدا تو یہ نعمت بھی کم نہیں
ہمارا لاشہ بہاؤ ورنہ لحد مقدس مزار ہوگییہ سرخ کرتا جلاؤ ورنہ بغاوتوں کا علم بنے گا
اہل چمن ہمیں نہ اسیروں کا طعن دیںوہ خوش ہیں اپنے حال میں اہم اپنی چال میں
عقائد وہم ہیں مذہب خیال خام ہے ساقیازل سے ذہن انساں بستۂ اوہام ہے ساقی
دل کے خوں کرنے کی کیا وجہ ولیکن ناچارپاس بے رونقی دیدہ اہم ہے ہم کو
دل پر ہزار طرح کے اوہام چھا گئےیہ تم نے کیا کیا مری دنیا میں آ گئے
مندر میں زنار چلے گیکعبے میں احرام چلے گا
رات بھر جاگے گا چوکی دار ایکاور سب سو جائیں گے آرام سے
یہ اس کا اہم پیار میں ڈھل جائے تو اچھارسی تو جلی بل بھی نکل جائے تو اچھا
یہ طے کیا جو میں نے جنوں تک میں جاؤں گایہ مرحلہ اہم ہے مرے اضطراب کا
سمجھ لیا اہم نہیں میں اس کے واسطے مگرنظر پھر اس سے مل گئی یہ دل کی پھر بہل گیا
چہرۂ صبح نظر آیا رخ شام کے بعدسب کو پہچان لیا گردش ایام کے بعد
صبح کو چین نہ ہو شام کو آرام نہ ہواس سے بہتر ہے مری صبح نہ ہو شام نہ ہو
جی لگا رکھا ہے یوں تعبیر کے اوہام سےزندگی کیا ہے میاں بس ایک گھر خوابوں کا ہے
وہ کہ اوہام و خرافات کے ہیں صید زبوںآخر اس دام غلامی سے گریزاں ہوں گے
عشق والے تو اٹھاتے ہی نہیں اپنی نگاہحسن کو حسن کے احکام سے پہچانتے ہیں
جذبوں کے سلگتے ہوئے خاشاک میں گم تمخواہش کی لرزتی ہوئی آواز اہم ہم
دامن ضبط چھٹے چور ہو یا شیشۂ دلحادثہ کوئی اہم ہو تو غزل ہوتی ہے
صرف کل ہی نہیں اس دور میں بھی دیدہ ورینذر اوہام ہوئی صید روایات ہوئی
بھر دیئے اوہام کس نے ذہن ملت میں جلالؔچشمۂ آب بقا مسموم کیسے ہو گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books