aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aliil"
اف یہ طوفان نشاط اور مری طبع حزیںآہ یہ یورش ناز اور میں مجروح و علیل
خرد علیل تھی دور شراب سے پہلےقدم میں آئی تھی لغزش شکست جام کے بعد
بہت علیل ہو لیکن یہ بزدلی ہے سلامؔکہ تم کو موت کا سایہ دکھائی دینے لگے
تنہا بے چارہ سا یہ میرا دلتیرے بن اب علیل ہوتا ہے
اس کو صحبت کا گر دماغ نہیںطبع اپنی بھی کچھ علیل سی ہے
تو مرد مومن ہے اپنی منزل کو آسمانوں پہ دیکھ ناداںکہ راہ ظلمت میں ساتھ دے گا کوئی چراغ علیل کب تک
چشم نرگس مگر علیل بھی ہےکس لیے بے کنار ہیں ہم لوگ
اس کو بس پیار کی حرارت دوروح جب بھی علیل ہو جائے
علیل وقت کی پوشاک تھا بخار اس کاوہ ایک جسم تھا لیکن کراہ جیسا تھا
چشم نرگس مگر علیل بھی ہےکس لئے بے کنار ہیں ہم لوگ
کرے گا کون تعاقب اداس لمحوں کاکہ جو علیل تھا مجھ میں وہ مر گیا آخر
عشق لوح فنا کے چکر میںروح انساں علیل ہوتے ہوئے
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائےاب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
تم ثروت کو پڑھتی ہوکتنی اچھی لڑکی ہو
راستے جو بھی چمک دار نظر آتے ہیںسب تیری اوڑھنی کے تار نظر آتے ہیں
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتےہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
ہیں یہی جونؔ ایلیا جو کبھیسخت مغرور بھی تھے بد خو بھی
کچھ دن تو بسو مری آنکھوں میںپھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا
من جس کا مولا ہوتا ہےوہ بالکل مجھ سا ہوتا ہے
وہ پاس کیا ذرا سا مسکرا کے بیٹھ گیامیں اس مذاق کو دل سے لگا کے بیٹھ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books