aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aqd"
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
ظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ہےاک شمع ہے دلیل سحر سو خموش ہے
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
افسوس کہ دنداں کا کیا رزق فلک نےجن لوگوں کی تھی در خور عقد گہر انگشت
اپنے وجود کا ابھی عقدہ کھلا نہیںمصروف حل و عقد میں ارض و سما کے ہیں
اک خواب کا خیال ہے دنیا کہیں جسےہے اس میں اک طلسم تمنا کہیں جسے
میان ہند و پاکستان اک سرحد کا جھگڑا ہےوگرنہ اس عمارت کے منارے ایک جیسے ہیں
تم عقد مسلسل سے دادا کو نہیں روکوشادی کی ضرورت تو فطرت کا تقاضا ہے
دیکھ عقد ثریا ہمیں انگور کی سوجھیکیوں بادہ کشاں ہم کو بھی کیا دور کی سوجھی
شہر مایوسی میں اک چھوٹی سی امید وصالاجنبی کی شکل میں پھرتی ہے گھبرائی ہوئی
یوں تو ہے سہل ہر اک کام کا آساں ہونامولوی کے لئے دشوار ہے انساں ہونا
سدا یاں حلت بنت عنب کی عقد جاری ہےطریقہ ہے نرالا پیر میکش کی طریقت کا
عالم حیرت کا دیکھو یہ تماشا ایک اوریار نے آئینے میں اپنا سا دیکھا ایک اور
رات ڈھلے ویرانی ملنے آتی ہےجانتی ہے میں اس کے عقد امان میں ہوں
ہوا بنت عنب سے عقد اس پیرانہ سالی میںمبارک ہو مجھے ساقی بڑھاپے میں شباب آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books