aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aql-e-avval"
احمدؐ اور احمدؐ بے میم کا پردا کیا ہےعقل اول کو بھی حیرت ہے معما کیا ہے
فی زمانہ ہے یہی مصلحت عقل و شعوردل میں خواہش کوئی ابھرے تو دبا لی جائے
پرویںؔ جلاؤ شمع عمل گور کے لئےسورج کا نور چاند کے وہاں چاندنی نہیں
سمجھ میں خاک آئے عقل کی باتگئے ہوش و خرد آیا جہاں دل
پلٹ کے جانب اہل و عیال دیکھتا ہوںکبھی جب اپنے لہو میں ابال دیکھتا ہوں
برا ہو آخر شب مے کشی کانماز ساعت اول نہیں ہے
کہاں اب وہ سرور دور اول بزم ہستی میںجسے کہتے ہیں دنیا ہے وہ اے میکشؔ خمار اپنا
زمین قبلۂ اول تجھے خدا رکھےکہ دل ہوا ہے ترے غم میں پارا پارا مرا
ہمت افزائی نہ جب عمال معمولی نے کیپہنچی رشوت افسران درجۂ اول کے پاس
روز کہتے ہیں چلنے کو خوباںلیکن اب تک تو روز اول ہے
روز اول سے اندھیرے میں ہوںچاند کیوں چیخ رہا ہے مجھ میں
عشق اول ہے ذہن میں جاناںجو ہوا تیرے نال آنکھوں میں
قامت جاناں ہے میل منزل اول مجھےکاکل شب گوں ہے جادہ وادیٔ آفات کا
زندہ تھے جتنے خلقت اول سے پہلے لوگزندہ رہیں گے اتنے قیامت کے بعد بھی
روز اول سے اجل کھیل رہی ہے شطرنجمجھ کو شہہ ہو بھی چکی مات ابھی باقی ہے
روز اول کا تھکا ہارا مسافر اک دنبوجھ کاندھوں سے گراتا ہے چلا جاتا ہے
بہہ چکی گدرائے جسموں کی شرابلمس اول کا خمار اڑتا ہوا
تھی نہ لذت سخن اول میںذائقہ حرف مکرر میں نہ تھا
روز اول سے یہی کرتا رہا ہے آدمیسوچتا کم اور زیادہ بولتا ہے آدمی
روز اول ہی میں ہر حد سے گزر بیٹھا اورچیختا رہ گیا ہمدم مرا حد ہے حد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books