aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arbaab-e-qalam"
اب آگے کس سے لکھا جائے آغاز محبت پرفسانہ ختم کر دیتے ہیں ارباب قلم میرا
اب اس سے بڑھ کے فکر و ذہن کی توہین کیا ہوگیکہ ارباب قلم اپنے قلم تک بیچ دیتے ہیں
موقوف کرو ہم سخنی میرؔ کی شہرتؔارباب قلم پر یہ شب و روز کڑے ہیں
جب سے بازار میں بکنے لگے فن کار نیازؔمجھ سے ارباب قلم شہر میں کم آتے ہیں
سر جوشیٔ قلم کو فضاؔ چپ سی لگ گئیوہ جاتے جاتے شعلہ بیانی بھی لے گیا
فضاؔ متاع قلم کو سنبھال کر رکھوکہ آفتاب اسی درج گہر سے نکلے گا
حرمت لوح و قلم جاتی رہیکس طرح کے لوگ ادب میں آ گئے
اس طرح کر رہے ہیں رضاؔ کا وہ تذکرہخالی نہیں ہے طنز سے حسن کلام تک
جو دیدہ ریزی بھی جاں گدازی کے ساتھ ہوگی تو لفظ سارے گہر بنیں گےخلشؔ یقیناً یہ صرف زور قلم نہیں ہے جو شاعری ہے وہ شاعری ہے
ہے رضاؔ یہ حسب مقام دل کہ پیام دل ہو بہ نام دلکوئی قدردان کلام دل کہیں مل گیا تو سنا دیا
تیرے ہاتھوں کا قلم ہے جو عصائے درویشیہی اک دن تجھے خورشید کلاہی دے گا
زبان منہ میں ہے تار گنہ کی صورتتمہارا حکم بجا ہے کلام مت کرنا
جرأت اظہار سے روکے گی کیامصلحت میرا قلم چھینے گی کیا
قلم اٹھایا تو سر پر کلاہ کج نہ رہییہ شہریار بھی فکر معاش میں ڈوبا
وہ خون دل ہی سہی کچھ قلم سے ٹپکا توچلو نزول تو ہم پر بھی رحمتوں کا ہوا
ہے چہرہ چہرہ وہی زخم رائیگاں ہنریبکھر گئے ہیں قلم کے شگاف چاروں طرف
ضبط اتنا کہ چراغوں سے ہوئے محو کلامیاد اتنی کہ تجھے دل سے اترنے نہ دیا
ملا کسی کو سکوت دوام و بے خبریلہو میں ڈوبا ہوا یہ قلم ملا مجھ کو
جانے کس کا حاشیہ بردار ہے میرا قلمہر کس و ناکس کی اس نے ترجمانی چھوڑ دی
اکثر وہ ہم کلام رہے دیر تک مگرہم عرض مدعا کا محل ڈھونڈتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books