aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashre"
اس انبساط کا ہم کو ملا نہ عشر عشیرمزے جو بچوں نے مٹی کے گھر بنا کے لیے
اصل رخ کا نہیں ہے عشر عشیرجو ہمیں چارہ گر دکھاتے ہیں
دم طوف کرمک شمع نے یہ کہا کہ وہ اثر کہننہ تری حکایت سوز میں نہ مری حدیث گداز میں
اے عشق جنوں پیشہ ہاں عشق جنوں پیشہآج ایک ستم گر کو ہنس ہنس کے رلانا ہے
کسی آنکھ میں نہیں اشک غم ترے بعد کچھ بھی نہیں ہے کمتجھے زندگی نے بھلا دیا تو بھی مسکرا اسے بھول جا
عشق پیچاں کی صندل پر جانے کس دن بیل چڑھےکیاری میں پانی ٹھہرا ہے دیواروں پر کائی ہے
کسی کے عشق نہاں میں یہ بد گمانی تھیکہ ڈرتے ڈرتے خدا پر بھی آشکار کیا
ہے بسکہ ہر اک ان کے اشارے میں نشاں اورکرتے ہیں محبت تو گزرتا ہے گماں اور
ہم ہیں اسیر ضبط اجازت نہیں ہمیںرو پا رہے ہیں آپ بدھائی ہے روئیے
عیش امید ہی سے خطرہ ہےدل کو اب دل دہی سے خطرہ ہے
کاش ہم کو بھی ہو نصیب کبھیعیش دفتر میں گنگنانے کا
اک حسیں آنکھ کے اشارے پرقافلے راہ بھول جاتے ہیں
تیور ترے اے رشک قمر دیکھ رہے ہیںہم شام سے آثار سحر دیکھ رہے ہیں
ہوں عجب عیش غم کی حالت میںاب کسی سے کوئی گلہ ہی نہیں
اس بت کے لیے میں ہوس حور سے گزرااس عشق خوش انجام کا آغاز تو دیکھو
پا بہ زنجیر زلف یار رہیدل اسیر خیال یار رہا
ایمان و کفر اور نہ دنیا و دیں رہےاے عشق شاد باش کہ تنہا ہمیں رہے
چشم ساقی اثر مئے سے نہیں ہے گل رنگدل مرے خون سے لبریز ہے پیمانے کا
عشق ناکام کی ہے پرچھائیںشادمانی بھی کامرانی بھی
سونی دنیا میں اب تو میں ہوں اورماتم عشق آنجہانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books