aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baabat"
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
زلیخائے عزیزاں بات یہ ہےبھلا گھاٹے کا سودا کیوں کریں ہم
لوح سینہ پر مری سو نیزۂ خطی لگےخستگی اس دل شکستہ کی اسی بابت ہوئی
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
کبھی کوئی بابت حسن ہم سے جو پوچھتاتو ہم اہل عشق جواب میں تجھے دیکھتے
چشم خاموش کی بابت مجھے معلوم نہ تھایہ بھی ہے حرف و حکایت مجھے معلوم نہ تھا
اپنی بابت کبھی پوچھا تو بتائیں گے اسےڈوبنے والوں کو تنکے کا سہارا کیا ہے
صورت تو ایک ہی تھی دو گھر ہوئے تو کیا ہےدیر و حرم کی بابت جھگڑے فضول ڈالے
ہم اپنے دل کی بابت کیا بتائیںکبھی مسجد کبھی مندر لگے گا
ایرے غیرے سے کبھی بھی یار کی بابت نہ پوچھاس کا جب ہو پوچھنا اس کے ولی سے پوچھنا
شب وعدہ میں ان کی کمسنی سے ڈر گیا ورنہذرا سی بات پر نازل مصیبت اور ہو جاتی
اس سے اس سے میری بابت روزانہ سرگوشی یعنیبنتے کیوں ہو میری حالت تم کو بھی معلوم رہی ہے
تو کیا جانے تیری بابت کیا کیا سوچا کرتے ہیںآنکھیں موندے رہتے ہیں اور تجھ کو سوچا کرتے ہیں
خودکشی جیسی کوئی بات نہیںاک ذرا مجھ کو بد گمانی ہے
کیا یقیں آ جائے گا اس شخص کواس کی بابت جو بھی دیکھا خواب میں
سوچتا جاتا ہوں رستے میں کہ یہ دوں گا جوابگفتگو ان سے اگر غیر کی بابت آئی
اس کے اپنے ہاتھ رخساروں کو سہلانے لگےگو بظاہر میری بابت اس نے کچھ سوچا نہ تھا
مے کی بابت خیال کر واعظاس میں نفعے بھی ہیں ضرر ہی نہیں
قیامت کی بابت بتاتے نہیں ہونہ آنے سے پہلے نہ جانے سے پہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books