تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bachaa.e.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bachaa.e.n"
غزل
اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی
جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائیں کیا
اطہر نفیس
غزل
ممتاز احمد خاں خوشتر کھنڈوی
غزل
ہوا کی تلوار چل رہی ہو تو شاخ امید کیا سنبھالیں
بدن کی دیوار گر رہی ہو تو دل کی دیوار کیا بچائیں