aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahattar"
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
کہاں ہم بھی رگ و پے رکھتے ہیں انصاف بہتر ہےنہ کھینچے طاقت خمیازہ تہمت ناتوانی کی
یہ ضروری تو نہیں ساتھ میں لشکر نکلےکربلا یاد کرو صرف بہتر نکلے
خدا کے آخری لشکر میں بس بہتر تھےخدا کو کرب و بلا جیتنے کی خواہش تھی
ہے کرامت مرے دل کی ترے ناوک میں نہیںوار ہو ایک مگر زخم بہتر آ جائیں
پرزے پرزے ہوا سراسر خطایک خط کے بنے بہتر خط
دیکھو وہی تو وقت نہیں آ رہا ہے پھرپھر آج اپنے ساتھ بہتر ہی رہ نہ جائیں
گر کہنا دل نے مان لیا اور رک بیٹھا تو بہتر ہےاور چین نہ لینے دیوے گا تو بھیس بدل کر آئیں گے ہم
مجھ سے رنجش ہے تو میدان میں آ جائیے آپمیری تصویر کے ٹکڑے نہ بہتر کیجے
ایک شعلے کی لپک نور میں ڈھل کر آئیایک کردار بہتر سے نمودار ہوا
خنجر تنہا رہ جاتا ہےزخم بہتر ہو جاتے ہیں
خیمے جلے چراغ بجھے اور اس کے بعدنیزوں پہ سر بلند بہتر کے ہو گئے
جاں نثار اب بھی مرے ساتھ بہتر ہیں وہیدیکھ لو برپا ابھی کرب و بلا کر کے مجھے
بجھا سکے گا نہ مجھ کو تمام آب جہاںمیان دشت بہتر کی تشنگی ہوں میں
اس بات کا آندھی کو گماں بھی نہیں ہوگالو ایک تھی فانوس بہتر نکل آئے
وہ بھی انسان ہے کس کس کو نوازے گا فضیلؔپھول سی جان کے پیچھے ہیں بہتر عاشق
مقتل میں بہتر بھی نہیں نکلے ہیں اب کےدرگاہوں میں سب پیر و جواں تک نکل آئے
سامنے لشکر باطل تھا ہزاروں کا مگرڈٹ گئے حق کے لئے بس تھے بہتر ہم لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books