aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baiTh"
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیااتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہےزمیں پہ بیٹھ کے کیا آسمان دیکھتا ہے
وہ پاس کیا ذرا سا مسکرا کے بیٹھ گیامیں اس مذاق کو دل سے لگا کے بیٹھ گیا
ماں بیٹھ کے تکتی تھی جہاں سے مرا رستہمٹی کے ہٹاتے ہی خزانے نکل آئے
چاندنی دیکھ کے چہرے کو چھپانے والےدھوپ میں بیٹھ کے اب بال سکھاتا کیا ہے
یہ کیا ہے کہ بڑھتے چلو بڑھتے چلو آگےجب بیٹھ کے سوچیں گے تو کچھ بات بنے گی
ہنسو تو ساتھ ہنسے گی دنیا بیٹھ اکیلے رونا ہوگاچپکے چپکے بہا کر آنسو دل کے دکھ کو دھونا ہوگا
ہزار پردوں میں خود کو چھپا کے بیٹھ مگرتجھے کبھی نہ کبھی بے نقاب کر دوں گا
دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو تم بھی ناںمجھے مسلسل دیکھ رہے ہو تم بھی ناں
یہاں کہاں ترا سجادہ آ کے خاک پہ بیٹھکہ ہم فقیر تجھے بوریا نہیں دیں گے
اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیاروتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی
ترے خانماں خرابوں کا چمن کوئی نہ صحرایہ جہاں بھی بیٹھ جائیں وہیں ان کی بارگاہیں
نظر نہیں تو مرے حلقۂ سخن میں نہ بیٹھکہ نکتہ ہائے خودی ہیں مثال تیغ اصیل
لوگوں سے ڈر لگتا ہے تو گھر میں بیٹھجگرا ہے تو میرے جیسا پاگل بن
کتاب باب غزل شعر بیت لفظ حروفخفیف رقص سے دل پر ابھارے مست پری
اپنوں نے تج دیا ہے تو غیروں میں جا کے بیٹھاے خانماں خراب نہ تنہا شراب پی
حسرت دل دیکھ آنکھوں میں نہ بیٹھاس قدر بے پردگی اچھی نہیں
رسم دنیا بھی وہی راہ تمنا بھی وہیوہی مل بیٹھ کے ہنسنا وہی تنہا رونا
عجیب حال کے مجنوں تھے جو بہ عشوہ و نازبہ سوئے باد یہ محمل میں بیٹھ کر آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books