aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barkha dutt linkedin"
خدا ایسے بندے سے کیوں پھر نہ جائےجو بیٹھا دعا مانگنا جانتا ہے
بارہا پاس ادب سے نہ گئے اس کے قریببارہا دور سے اس رشک قمر کو دیکھا
بارہا ڈوب کے ہر بار ابھر آنے کازندگی نام ہے مر مر کے جئے جانے کا
خیرات بھی ملی نہ جہاں سے تمام عمراخترؔ وہیں پہ آج بھی بیٹھا دعا کرے
بجھا بجھا سر محراب دور بیٹھا تھاکوئی چراغ سمجھ کر جلا گیا مجھ کو
بارہا اس گھر کا بٹوارا ہوا ٔہے اور سدااپنے حصے میں فقط دکھ کے خزانے آئے ہیں
بارہا ان کو رگ جاں سے قریں پایا ہےپھر جو دیکھا تو نظر آتے ہیں وہ آج بھی دور
بیٹھا ہوں دور سائے سے اس واسطے سعیدؔآسودگی سفر کی اسی امتحاں میں ہو
نہ جانے آج ہی کیوں دل کی نبض ڈوب گئیترے دیار سے ہم یوں تو بارہا گزرے
رنگینیٔ جمال سے صحرا بھی ہے چمنبیٹھا ہوں گلستاں میں مگر گلستاں سے دور
دور بیٹھا ہوا بھی ہم کو نہ وہ دیکھ سکےبزم میں غیر کو پہلو سے اٹھایا نہ گیا
وہ دور کھنچ کے شب وصل اس کا یہ کہناکوئی ادھر ہی کو بیٹھا رہے قرینے سے
وہ میرے سامنے بیٹھا ہوا ہے میرا ہو کردعائے نیم شب کا یہ اثر کتنا حسیں ہے
اس کے پاؤں نے بڑی دور کا وعدہ کر کےدل امید کو نزدیک سے باندھا ہوا ہے
سفینہ ڈوب رہا ہے مگر خدا سے نہیںمیں ناخدا سے امیدیں لگائے بیٹھا ہوں
میں اجاڑ گلشن میں اس لیے ہی بیٹھا ہوںبانٹتا ہے دکھ اپنا موجۂ صبا مجھ سے
اس کے پہلو سے بہت دور مرے دل کے قریبایسا لگتا ہے کہ بیٹھا ہوا اب بھی کوئی ہے
بارہا مشکلیں ہو جاتی ہیں آساں عنبرؔتیرے حق میں بھی کسی لب پہ دعا ہے شاید
غم زدہ دل کو ستم سے دور رکھنے کے لیےبارہا خود اپنے ہی دل پر ستم ڈھاتا ہوں میں
دور بیٹھا ہوا تنہا سب سےجانے کیا سوچ رہا ہوں کب سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books