aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhaarat"
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
آئینے سے پردا کر کے دیکھا جائےخود کو اتنا تنہا کر کے دیکھا جائے
اندھیرا مٹتا نہیں ہے مٹانا پڑتا ہےبجھے چراغ کو پھر سے جلانا پڑتا ہے
دید کی تمنا میں آنکھ بھر کے روئے تھےہم بھی ایک چہرے کو یاد کر کے روئے تھے
ایک نئے سانچے میں ڈھل جاتا ہوں میںقطرہ قطرہ روز پگھل جاتا ہوں میں
آب کی تاثیر میں ہوں پیاس کی شدت میں ہوںابر کا سایہ ہوں لیکن دشت کی وسعت میں ہوں
خود پر جو اعتماد تھا جھوٹا نکل گیادریا مرے قیاس سے گہرا نکل گیا
چاہتوں کے خواب کی تعبیر تھی بالکل الگاور جینا پڑ رہی ہے زندگی بالکل الگ
کہیں جیسے میں کوئی چیز رکھ کر بھول جاتا ہوںپہن لیتا ہوں جب دستار تو سر بھول جاتا ہوں
رشتوں کے جب تار الجھنے لگتے ہیںآپس میں گھر بار الجھنے لگتے ہیں
عشق کا روگ تو ورثے میں ملا تھا مجھ کودل دھڑکتا ہوا سینے میں ملا تھا مجھ کو
خواہشوں سے ولولوں سے دور رہنا چاہئےجزر و مد میں ساحلوں سے دور رہنا چاہئے
سمندروں کو بھی دریا سمجھ رہے ہیں ہمیہ اپنے آپ کو اب کیا سمجھ رہے ہیں ہم
وہ چپ تھا دیدۂ نم بولتے تھےکہ اس کے چہرے سے غم بولتے تھے
پھر وہ بے سمت اڑانوں کی کہانی سن کرسو گیا پیڑ پرندوں کی کہانی سن کر
قربتیں نہیں رکھیں فاصلہ نہیں رکھاایک بار بچھڑے تو رابطہ نہیں رکھا
مستقل رونے سے دل کی بے کلی بڑھ جائے گیبارشیں ہوتی رہیں تو یہ ندی بڑھ جائے گی
پرایا لگ رہا تھا جو وہی اپنا نکل آیامرا اک اجنبی سے دور کا رشتہ نکل آیا
ہر ایک رات میں اپنا حساب کر کے مجھےسحر کو چھوڑ دیا آفتاب کر کے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books