aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "burj"
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
لوگ ہلال شام سے بڑھ کر پل میں ماہ تمام ہوئےہم ہر برج میں گھٹتے گھٹتے صبح تلک گمنام ہوئے
پھر بھٹکتا پھر رہا ہے کوئی برج دل کے پاسکس کو اے چشم ستارہ یاب واپس کر دیا
خوف سے برج میں جلاد فک چھپتا ہےتم جو باندھے ہوئے تلوار نظر آتے ہو
بوئے انس آتی ہے حیدرؔ خاک مٹیا برج سےجمع ہیں اک جا وطن آوارگان لکھنؤ
رخ جو زیر سنبل پر پیچ و تاب آ جائے گاپھر کے برج سنبلہ میں آفتاب آ جائے گا
سارے اخباروں میں دیکھوں حال اپنے برج کااب ملاقات اس سے ہوگی کون سے ہفتے کے بیچ
پھر کہیں دل کے برج پر کوئی عکسفاصلوں کی فصیل سے ابھرا
اب لے لے مجھ کو اپنی ہتھیلی کی اوٹ میںمیرا ستارہ برج سفر سے نکل گیا
وہ خوش خرام کہ برج زوال میں نہ ملامجھے سکون ستارے کی چال میں نہ ملا
سوزش مرے دل کی دیکھ اے ماہکر سیر اس برج آتشی کی
زمین شعر ہوئی آفتاب برج شرفانیسؔ فن میں ترے لطف بو تراب ملا
اہل زمیں سے صاف کہاں آسماں ہواکس روز برج ماہ میں فرش کتاں ہوا
مل بٹھانا ہے فلک منظور کس دل خواہ کابرج میزان میں نہیں بے وجہ آنا ماہ کا
برج ''عمل'' میں ''چانس'' کے سورج کی کر گرفتسڑکیں ہیں ''زائچہ'' ترا یہ قمقمے نجوم
محراب عمود برج قوسیںرس میں ڈوبے بھرے بھرے سے
کیا ہے داغ نے کیوں اس کو منزل خورشیدہمارا دل ہے یہ کچھ برج آفتاب نہیں
رخ اس کا دیکھ ہوا زرد نیر اعظمسنہرے برج سے جس دم وہ مہ لقا نکلا
شہر کے اونچے برج بھی میرے قد سے چھوٹے تھےچھوٹے چھوٹے لوگوں نے کیا خوب بنایا شہر
داغ غم دل پر اٹھا کر مرنے والے مر گئےبرج قبروں کے اگر سرو چراغاں ہوں تو کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books