aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "case"
برس رہی ہے حریم ہوس میں دولت حسنگدائے عشق کے کاسے میں اک نظر بھی نہیں
دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہواس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو
یا رب کسے ہے ناقہ ہر غنچہ اس چمن کاراہ وفا کو ہم تو مسدود جانتے ہیں
ہوا کے ہاتھ میں کاسے ہیں زرد پتوں کےکہاں گئے وہ سخی سبز چادروں والے
مہتاب بکف رات کسے ڈھونڈ رہی ہےکچھ دور چلو آؤ ذرا تم بھی تو دیکھو
دل کو خوشی بھی حد سے زیادہ نہیں ملیکاسے کے اعتبار سے غم بھی نہیں ملا
میرے کاسے کو ہے بس چار ہی سکوں کی طلبعشق ہو وقت ہو کاغذ ہو قلم ہو آمین
دیکھ کر نظم دوعالم ہمیں کہنا ہی پڑایہ سلیقہ ہے کسے انجمن آرائی کا
کس انداز سے بند محرم کسے ہیںکہ جوبن کو ان کے ابھارے ہوئے ہیں
حنوط تتلیاں شو کیس میں نظر آئیںشریر بچے گھروں میں بھی سہمے سہمے رہے
وہ مجبوری موت ہے جس میں کاسے کو بنیاد ملےپیاس کی شدت جب بڑھتی ہے ڈر لگتا ہے پانی سے
سب ایک نظر پھینک کے بڑھ جاتے ہیں آگےمیں وقت کے شو کیس میں چپ چاپ کھڑا ہوں
اٹھا کے پھرتے ہیں ہم آپ صرف نام تو لیںقسم سے آپ تو کاسے کی کا سے مر جائیں
دعائیں دیتا ہے کوئی نہ بھیک مانگے یہاںمگر وہ چاک پہ کاسے بناتا رہتا ہے
دنیا کی نفرتیں مجھے قلاش کر گئیںاک پیار کی نظر مرے کاسے میں ڈالیے
سوچئے جسم ہے اب روح سے کیسے روٹھےاپنے سائے کو بھی جو سات لیے پھرتا ہے
آدھوں کی طرف سے کبھی پونوں کی طرف سےآوازے کسے جاتے ہیں بونوں کی طرف سے
کل تلک محفل عشرت میں جو تھے صدر نشیںقبر میں آج انہیں بیکس و تنہا دیکھا
ہمیں ہی شو کیس میں سجا کر رکھا گیا تھابڑے ہمیں شہر کی دکانوں میں رہ گئے ہیں
کیس جگنو پہ چلے گا انجمؔبستی اوروں نے جلائی ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books