aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dabbe"
سینکڑوں طوفان لفظوں میں دبے تھے زیر لبایک پتھر تھا خموشی کا کہ جو ہٹتا نہ تھا
مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنییہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو
سوال وصل پر ان کو عدو کا خوف ہے اتنادبے ہونٹوں سے دیتے ہیں جواب آہستہ آہستہ
ہم رہے مبتلائے دیر و حرموہ دبے پاؤں دل میں آ بیٹھے
لوگ ملبوں میں دبے سائے بھی دفنانے لگےزلزلہ اہل زمیں کو بد حواسی دے گیا
شور اتنا تھا کہ آواز بھی ڈبے میں رہیبھیڑ اتنی تھی کہ زنجیر نہیں کھینچ سکا
ایک سناٹا دبے پاؤں گیا ہو جیسےدل سے اک خوف سا گزرا ہے بچھڑ جانے کا
مرے دل کی بیتابیاں بھی لیے جادبے پاؤں منہ پھیر کر جانے والے
زخم دبے تو پھر نیا تیر چلا دیا کرودوستو اپنا لطف خاص یاد دلا دیا کرو
گزر رہی ہے دبے پاؤں عشق کی دیویسبک روی سے جہاں کو مسل تو سکتی ہے
اک موج دبے پاؤں تعاقب میں چلی آئیہم خوش تھے بہت ریت کی دیوار بنا کر
ستارے جاگتے ہیں رات لٹ چھٹکائے سوتی ہےدبے پاؤں کسی نے آ کے خواب زندگی بدلا
سرگوشی کرتے پردے کنڈی کھٹکاتا نٹ کھٹ دندبے دبے قدموں سے تپتی چھت پر جاتی دوپہریں
مجھے اپنی گلی میں دیکھ کر وہ ناز سے بولےمحبت سے دبے جاتے ہیں حسرت لے کے اٹھیں گے
گردش میں نہیں زمیں ہی اخترؔہم بھی دبے پانو چل رہے ہیں
باہم سلوک تھا تو اٹھاتے تھے نرم گرمکاہے کو میرؔ کوئی دبے جب بگڑ گئی
دل میں در آوے ہے ہر صبح کوئی یاد ایسےجوں دبے پاؤں نسیم سحری آوے ہے
آسیب سا جیسے مرے اعصاب سے نکلایہ کون دبے پاؤں مرے خواب سے نکلا
پاس آتے ہوئے لمحات پگھل جاتے ہیںاب تو ہر چیز دبے پاؤں گزر جاتی ہے
عیش کے رنگ ملالوں سے دبے جاتے ہیںاب تو ہم اپنے ہی حالوں سے دبے جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books