aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dalte"
کیوں شکن ڈالتے ہو ماتھے پربھول کر آ گئے ہیں جاتے ہیں
ڈالتے ہیں وہ جو کشکول میں سانسیں گن کرکل کے سپنے بھی گرفتار کئے جاتے ہیں
پاؤں میں اب کوئی زنجیر نہیں ڈالتے ہمدل جدھر ٹھیک سمجھتا ہے ادھر جاتے ہیں
مونگ چھاتی پہ جو دلتے ہیں کسی کی دیکھناجوتیوں میں دال ان کی اے ظفرؔ بٹ جائے گی
باپ کی قبر پہ مٹی بھی نہیں ڈالتے ہیںپھول نیتاؤں کی قبروں پہ چڑھانے والے
لوگ تو مشکلوں میں ڈالتے ہیںمشکل آسان کون کرتا ہے
ڈالتے اس پہ کمندیں وہ کوئی چاند نہ تھاسو جتن سب نے کئے ہاتھ نہ آیا سورج
غم حیات کو حیرت میں ڈالتے رہناجہاں تلک بھی ہو ساغر اچھالتے رہنا
دل پر بھی آؤ ایک نظر ڈالتے چلیںشاید چھپے ہوئے ہوں یہیں دن بہار کے
ہجوم آہ ہے آنکھوں سے اشک ڈھلتے ہیںبھرے ہیں چاؤ جو دل میں سو یوں نکلتے ہیں
ڈالتے آنسو کسی پر کیا اثربیشتر دامن ہی نم کرتے رہے
کسی پے دھوپ کے چلکے نہ ڈالتے ہرگزاک آئنہ بھی اگر خود کے رو بہ رو کرتے
ہم اپنے باغ کے پھولوں کو نوچ ڈالتے ہیںجب اختلاف کوئی باغباں سے ہوتا ہے
یہ ہاتھ راکھ میں خوابوں کی ڈالتے تو ہومگر جو راکھ میں شعلہ کوئی دبا نکلا
چاند پر جو کمند ڈالتے ہیںمجھ سے کہتے ہیں زندگی بھی تیاگ
وہ نمک ڈالتے تھے زخموں پراپنوں کا بھی بڑا سہارا تھا
بس اک طریقہ ہے اس کے قریب جانے کادھمال ڈالتے جاؤ فقیر موج میں ہے
لطف لینا ہے زندگی کا توخود کو خطروں میں ڈالتے رہئے
جب وہ غیروں کے ساتھ چلتے ہیںمونگ چھاتی پہ میری دلتے ہیں
اس کے رخ پر ڈالتے ہیں اک اچٹتی سی نظراور پھر فکر سخن میں غرق ہو جاتے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books