aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dasht-e-Gazal"
کیسے ممکن کہ نیند آئے غزلؔیاد اور یاد بھی تمہاری ہے
اے غزلؔ تری آنکھیں غم زدہ ہیں راتوں میںرتجگوں کے موسم میں خواب صبح گاہی کیا
دشت احساس کوئی تشنگی طاری ہے مگریہ مری سانس جو ہر پیاس سے عاری ہوئی ہے
بہت برا ہوا اس بار دشت ہجرت میںہیں دربدر یہ قدم اور زمیں زمیں آنکھیں
میرؔ و غالبؔ ہیں پاسباں اس کےپھر غزل کو زوال کیسے ہو
یہ کون روزن زنداں سے جھانکتا ہے غزلؔیہ کون قید ہوا بیڑیاں بناتے ہوئے
خوابوں کے زخم آنکھ سے رسنے لگے غزلؔیہ درد جاں بھی قلب حزیں کے نہیں رہے
دیکھ غزلؔ تیرا یہ لہجہ لوگوں کو منظور نہیںدار و رسن تیری قسمت ہے سچ کا ساتھ نبھانے میں
بے زمینی کی خلش کانچ سی چبھتی ہے غزلؔاور یہ غم غم پندار ہوا جاتا ہے
یہ فکر و فہم غزلؔ میرے مستعار نہیںمیں اپنی ذات کے عیب و ہنر میں زندہ ہوں
جو باٹ جھوٹ کا میزان حق پہ رکھا تھاغزلؔ کا سچ بھی اسی کج روی میں دیکھا گیا
اہل چمن یہ کہتے ہیں آگے بڑھوں غزلؔاب کوئی حق چمن یہ تمہارا نہیں رہا
کس طرح آئے یقیں اب تری باتوں پہ غزلؔہم تری شوخ بیانی سے نکل آئے ہیں
بہت اداس ہے دار و رسن سنا ہے غزلاجالوں کے لیے اک سر تلاش کرتے ہوئے
قافیوں اور ردیفوں میں تو پھنسنے سے رہیایسے تھوڑے نہ غزل ہوگی گرفتار عشق
حق بات کہہ گئی ہے بھری بزم میں غزلؔاس دور میں یہ جرأت اظہار دیکھنا
دشت غزل میں جانے کہاں تک چلے گئےسوئے غزال قافیہ بھاگے جو رات بھر
سایۂ ذات سے بھی رم عکس صفات سے بھی رمدشت غزل میں آ کے دیکھ ہم تو غزال ہو گئے
دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشت طلب کی دھول میاںہم سے عجب ترا درد کا ناطہ دیکھ ہمیں مت بھول میاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books