تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhang"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "dhang"
غزل
ڈھنگ کی بات کہے کوئی، تو بولوں میں بھی
مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں
پیر نصیر الدین شاہ نصیر
غزل
قسم دے کر انہیں یہ پوچھ لو تم رنگ ڈھنگ اس کے
تمہاری بزم میں کچھ دوست بھی دشمن کے بیٹھے ہیں
داغؔ دہلوی
غزل
تنگ آیا ہوں میں اس ہجر و وصل کی بوندا باندی سے
یا تو سوکھا پڑ جائے یا ڈھنگ کی بارش ہو جائے
احمد عظیم
غزل
کرو مجروحؔ تب دار و رسن کے تذکرے ہم سے
جب اس قامت کے سائے میں تمہیں جینے کا ڈھنگ آئے
مجروح سلطانپوری
غزل
اب کے ایسے پت جھڑ آئی سوکھ گئی ڈالی ڈالی
ایسے ڈھنگ سے کوئی پودا کب پوشاک بدلتا تھا