aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "durj"
فضاؔ متاع قلم کو سنبھال کر رکھوکہ آفتاب اسی درج گہر سے نکلے گا
لطافت ایسی ہے تجھ میں کہ دیکھتا ہوں صافگہر سے دانت ہیں درج دہن کے پردے میں
غنچہ کہوں یا درج گہر تیرے دہن کوکھلنا نہیں اس عقدۂ مشکل نے ستایا
بشیرؔ اچھی زباں پائی ہے تو نےتری درج دہن میں ہیں گہر بند
در درج وفا کی آب ہوں میںدل کے آئینے کی صفا ہوں میں
اے دل در دنداں کو ذرا دیکھ تو اس کےکیا درج میں یاقوت کی یہ سلک گہر ہے
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
ہے اسے دور کا سفر در پیشہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
کہنے کو رہتے ہو دل میںپھر بھی کتنے دور کھڑے ہو
بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دوری بھیوہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا
جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفرکچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں
میرے سب طنز بے اثر ہی رہےتم بہت دور جا چکی ہو کیا
وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میںجو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا
چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنابڑی دور تک رات ہی رات ہوگی
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیںتجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
زندگی کے سفر میں بہت دور تک جب کوئی دوست آیا نہ ہم کو نظرہم نے گھبرا کے تنہائیوں سے صباؔ ایک دشمن کو خود ہم سفر کر لیا
سو اس تعلق میں جو غلط فہمیاں تھیں اب دور ہو رہی ہیںرکی ہوئی گاڑیوں کے چلنے کا وقت ہے دھندھ چھٹ رہی ہے
گرا دیا ہے تو ساحل پہ انتظار نہ کراگر وہ ڈوب گیا ہے تو دور نکلے گا
رہرو راہ محبت رہ نہ جانا راہ میںلذت صحرا نوردی دورئ منزل میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books