aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "email"
شکریہ ای میل کے استاد تیرا شکریہبن گئی وہ شاعرہ اس سال انٹرنیٹ پر
کوئی نامہ کوئی ای میل میرے نام لکھ دیں وہمحبت میں کبھی اتنی بھی زحمت وہ نہیں کرتے
جس وقت بھی وہ عالمی نیٹ آن کرے گاای میل دلا دے گی اسے یاد ہماری
کارن کچھ لکھوں گا خط میں نہ آنے کےکچھ ای میل سے سمجھاؤں گا شام ڈھلے
روز ای میل کرے سرخ امیج ہونٹوں کےمیں کسی اور ستارے پہ ہوں سوچا نہ کرے
وہ دور سے ای میل پہ کر لیتے ہیں باتیںہجر اور طرح کا ہے وصال اور طرح کا
میں اپنے دل کی خاموشی تجھے ای میل کرتا ہوںسنا ہے میکدے میں ہا و ہو کی آزمائش ہے
آہ طول امل ہے روز فزوںگرچہ اک مدعا نہیں ہوتا
کلیجہ چاہئے دشمن سے دشمنی کے لئےجو بے عمل ہے وہ بدلہ کسی سے کیا لے گا
تمام علم زیست کا گزشتگاں سے ہی ہواعمل گزشتہ دور کا مثال میں ملا مجھے
بڑے تحمل سے رفتہ رفتہ نکالنا ہےبچا ہے جو تجھ میں میرا حصہ نکالنا ہے
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیںلگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتےسوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
روز حساب جب مرا پیش ہو دفتر عملآپ بھی شرمسار ہو مجھ کو بھی شرمسار کر
فرد عمل سیاہ کئے جا رہا ہوں میںرحمت کو بے پناہ کئے جا رہا ہوں میں
ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملےجیسے دفتر میں کسی شخص کو تنخواہ ملے
کھیل دونوں کا چلے تین کا دانہ نہ پڑےسیڑھیاں آتی رہیں سانپ کا خانہ نہ پڑے
مجھے پہلے تو لگتا تھا کہ ذاتی مسئلہ ہےمیں پھر سمجھا محبت کائناتی مسئلہ ہے
جس کا عمل ہے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہےحور و خیام سے گزر بادہ و جام سے گزر
جانتے ہیں ثواب رحم و کرمان سے ہوتا نہیں عمل شاید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books