aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farzii"
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیںفرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
واردات قلب لکھی ہم نے فرضی نام سےاور ہاتھوں ہاتھ اس کو خود ہی لے جا کر دیا
مذاق اڑاتے ہیں لوگ فرضی کہانیوں کاکہ سیدھے سادے سے ان بزرگوں کا کیا بنے گا
یہ جھوٹے سے رشتے یہ فرضی سے ناتے کہاں تک نبھائیں کہاں تک نبھائیںبہت ہو چکا بس بہت ہو چکا اب کوئی تو بڑھے یہ مکھوٹے اتارے
فرضی دنیا سے نکل اور حقیقت لکھ دےشعر پرواز کرے گا تجھے عزت دے گا
اب یہ بتائیں آپ کی میں کیا مدد کروںفرضی کہانی مجھ کو سنانے کا شکریہ
مری آنکھیں نہ پڑھ پائے کبھی تماماں ڈگری ہی فرضی ہے تمہاری
بس ایک نقطۂ فرضی کا نام ہے کعبہکسی کو مرکز تحقیق کا پتہ نہ ملا
فرضی خدا بنائے سجدے کئے بتوں کواللہ رے کرشمے احساس کم تری کے
فرضی دعویدار ہےاپنی جو بھی یاری ہے
اس طرح مل جائے شاید باریابی کا شرفمشورہ ہے اب کے عرضی بھیج فرضی نام سے
مجھے شطرنج کے خانوں میں چلنا تو سکھائے گامیں فرضی بن چکا کب کا تو اب تک اک پیادہ ہے
شام ہوتے ہی چلے آتے ہیں کچھ فرضی خیالکیا مرے لفظ انہیں گھر سا مزا دیتے ہیں
کہنے کو ہر ایک سے کہہ سن لیتے ہیںصرف دکھاوا ہے یہ باتیں فرضی ہیں
نہیں محبت وہ کار امکاں دعا پہ رکھیں خدا پہ چھوڑیںتم اس کو فرضی سے مت بناؤ معاملہ مسئلہ بنے گا
کسی کے لب پے ہے مسکان جھوٹیکسی کی شکل پر فرضی اداسی
جو خود نمائی کی فرضی بلندیوں پر ہےاسے ہر آدمی بونا دکھائی دیتا ہے
محبت کو ہم اپنا فرض سمجھےہمیں فرضی بتایا جا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books