aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "girebaa.n"
ہے اپنے ہاتھ میں اپنا گریباںنہ جانے کس سے جھگڑا کر رہا ہوں
نہیں معلوم کہ ماتم ہے فلک پر کس کاروز کیوں چاک گریبان سحر ہوتا ہے
کبھی گریباں چاک ہوا اور کبھی ہوا دل خونہمیں تو یوں ہی ملے سخن کے صلے سڑک کے بیچ
جو ہاتھ اٹھے تھے وہ سبھی ہاتھ تھے میرےجو چاک ہوا ہے وہ گریباں بھی مرا ہے
ہر کلی میں ہے ترے حسن دل آرا کی نموداب کے دامن ہی بچے گا نہ گریباں کوئی
ہم کیے جاتے ہیں تقلید روایات جنوںاور خود چاک گریباں بھی سیے جاتے ہیں
موسم بدلا رت گدرائی اہل جنوں بے باک ہوئےفصل بہار کے آتے آتے کتنے گریباں چاک ہوئے
جب تلک ہاتھ نہ آ جائے کسی کا دامندھجیاں اپنے گریباں کی اڑاتے چلئے
تری نظر سے ہے رشتہ مرے گریباں کاکدھر ہے میری طرف مسکرا کے دیکھ ذرا
چاک داماں و گریباں کے بھی آداب ہیں کچھہر دوانے کو کہاں جامہ دری آوے ہے
آخر بہار کو تو جو کرنا تھا کر گئیالزام احتیاط گریباں کے سر گیا
اس پردے میں تو کتنے گریبان چاک ہیںوہ بے حجاب ہوں تو خدا جانے کیا نہ ہو
ہاتھ میں لے کے گریباں میرادل نے دل بھر کے ستایا ہے مجھے
گریباں صبر کا مت چاک کر اے خاطر مسکیںسنے گا بات وو شیریں بچن آہستہ آہستہ
کچھ نہیں ہے تو یہ پندار جنوں ہے کیسرتم کو مل جائے گریباں تو تماشا کر دو
گھبرا کے کبھی چاک گریباں نہ کریں گےبد نام تجھے فصل بہاراں نہ کریں گے
اپنی وحشت کی نمائش مجھے منظور نہ تھیورنہ دشوار نہ تھا چاک گریباں ہونا
دامن کی کیا بساط گریباں ہے چیز کیانذر بہار نقد دل و جاں کریں گے ہم
بکھری ہوئی ہے یوں مری وحشت کی داستاںدامن کدھر کدھر ہے گریباں کہاں کہاں
سب گریباں سی رہے ہیں صحن گل میں بیٹھ کرکون اب صحرا کو جائے، ہے کہاں چرچا ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books