تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "insaano.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "insaano.n"
غزل
انسانوں کے روپ میں جس دم سائے بھٹکیں سڑکوں پر
خوابوں سے دل چہروں سے آئینے ڈرنے لگتے ہیں
امجد اسلام امجد
غزل
مجھ کو ان سچی باتوں سے اپنے جھوٹ بہت پیارے ہیں
جن سچی باتوں سے اکثر انسانوں کا خون بہا ہے
بشیر بدر
غزل
یہ محفل اہل دل ہے یہاں ہم سب مے کش ہم سب ساقی
تفریق کریں انسانوں میں اس بزم کا یہ دستور نہیں
مجروح سلطانپوری
غزل
بیلوں کو اک گٹھری گھاس انسانوں کو دو روٹی
کھیتوں کو بھر گیہوں سے کاندھوں کو ہل دے مالک
شکیل اعظمی
غزل
دیوانوں سے یہ مت پوچھو دیوانوں پہ کیا گزری ہے
ہاں ان کے دلوں سے یہ پوچھو ارمانوں پہ کیا گزری ہے
قمر جلال آبادی
غزل
یہ کب تک سیم و زر کے جنگلوں میں مشق خونخواری
یہ انسانوں کی بستی ہے اب انسانوں میں آ جاؤ