aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jahaalat"
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
زمانے میں ضروری ہے بہت تعلیم کا ہوناجہالت آدمی سے آدمیت چھین لیتی ہے
جہاں سے علم کا ہم کو غرور ہوتا ہےوہیں سے ہوتی ہے بس ابتدا جہالت کی
مجھ کو حیرت ہے کہ کی عمر بسر اس نے کہاںاس جہالت پہ تو نے ترک نہ تاجیک ہے دل
یہ الگ بات وہ تھا دور جہالت لیکنلوگ ان پڑھ بھی سمجھ دار ہوا کرتے تھے
جہالت کا منظر جو راہوں میں تھاوہی بیش و کم درس گاہوں میں تھا
عقل کر دیتی ہے انساں کی جہالت زائلموت سے جان چھپانے کو سپر لیتا ہے
جہالت میں وہ کامل ہے معلم بن گیا کیسےپڑھاتا ہے کہ بچوں کی پڑھائی چھین لیتا ہے
آنکھوں کے آر پار جہالت کی دھوپ ہےسر سے ردائے علم و ہنر لے گیا کوئی
جہالت میں پلی دنیا میں شایدتعقل سے بڑی نعمت نہیں ہے
جہالت روگ تھا جو دل کے اندروہی مذہب ہمارا ہو گیا ہے
اس زمانہ میں جہالت سے گزر ہوتی ہےاب ہنر سے تو کوئی گھر کو چلانے سے رہا
کتنے ہی کھلے فہم و فراست کے دریچےہیں قید جہالت میں ہم انسان ابھی تک
علم ہوتا ہے حقیقت میں جہالت کا جوابمیں تو اسباق پڑھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
کروں تو کس سے کروں میں گلا جہالت کایہ آرزو تھی کہ میں بھی پڑھا لکھا ہوتا
اب اہل علم میں تاریکیاں ہیںجہالت میں سویرا ہو رہا ہے
قدم قدم پہ جہالت اسے ستائے گیجو دور ہو گیا تعلیم اور تعلم سے
جیسے ہم دور جہالت سے بھی پیچھے ہٹ گئےایسی باتیں کر رہے ہیں ہوش میں آنے کے بعد
جہالت کے اندھیروں سے نمٹنے کے لیے نصرتؔچراغوں کا ہمیں اک کارواں تیار کرنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books