تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ka.nkar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ka.nkar"
غزل
جس چیز سے تجھ کو نسبت ہے جس چیز کی تجھ کو چاہت ہے
وہ سونا ہے وہ ہیرا ہے وہ ماٹی ہو یا کنکر ہو
ابن انشا
غزل
شوق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھے
گھستے گھستے گھس گئے آخر کنکر جو نوکیلے تھے
غلام محمد قاصر
غزل
وقت کے اک کنکر نے جس کو عکسوں میں تقسیم کیا
آب رواں میں کیسے امجدؔ اب وہ چہرا جوڑوں گا