aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kadduu"
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
صنم کدہ ہے جہاں اور مرد حق ہے خلیلیہ نکتہ وہ ہے کہ پوشیدہ لا الہ میں ہے
گدائے مے کدہ کی شان بے نیازی دیکھپہنچ کے چشمۂ حیواں پہ توڑتا ہے سبو
کیونکے بن کشتیٔ مے کیجیے سیر دریامے کشو زیر بغل اب تو کدو ٹوٹ گئے
سنا ہے جام تھا جمشید کے پاسارے ساقی فقیروں کے کدو سے
کبھی تو دے گل دستار شیخ بوئے شرابقبا کی بیل میں یا رب لگے کدوئے شراب
ساقی سے کہہ دو سبزۂ تر میں بہا شرابٹانکے کدو کی بیل قبائے نبات میں
اپنا کاسہ بھی تہی اپنا کدو بھی خالیداغ دیدار و ہوس دل پہ لگائے نہیں ہیں
کانپتے ہاتھوں سے دامان تقدس نہ چھٹےمیکدے جاؤں تو اک ظرف وضو ساتھ رہے
پلا ہے پانی سے پر سر چڑھا ہے پانی کےندی کے سات ہے کم ظرفی سے کدو گستاخ
ہوس کو عشق بتا کر تہی کدو یاراںمے ایاغ سے چھلکا گئے لہو یاراں
محتسب نے تو خرابات میں کی خوں ریزیپر سر رند پہ شب مے کا کدو ٹوٹ گیا
بس اسی حد تک جہان رنگ و بو اچھا لگااک جوان سرو قد اک خوبرو اچھا لگا
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگینام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے
دل پھر طواف کوئے ملامت کو جائے ہےپندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے
میں جس کی آنکھ کا آنسو تھا اس نے قدر نہ کیبکھر گیا ہوں تو اب ریت سے اٹھائے مجھے
کسی طرح تو جمے بزم مے کدے والونہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی
پریشاں ہو تم بھی پریشاں ہوں میں بھیچلو مے کدے میں وہیں بات ہوگی
مے کدے میں کیا تکلف مے کشی میں کیا حجاببزم ساقی میں ادب آداب مت دیکھا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books