aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaa"
تم اتنا جو مسکرا رہے ہوکیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
بڑا احسان ہم فرما رہے ہیںکہ ان کے خط انہیں لوٹا رہے ہیں
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہےپھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے
آپ کا اعتبار کون کرےروز کا انتظار کون کرے
دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنےنام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی
پیڑ کی چھال سے رگڑ کھا کروہ تنے سے پھسل رہی ہوگی
کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیبگالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا
دیار دل کی رات میں چراغ سا جلا گیاملا نہیں تو کیا ہوا وہ شکل تو دکھا گیا
یہ ہے مے کدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہےیہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیںزخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
یقیں یہ ہے حقیقت کھل رہی ہےگماں یہ ہے کہ دھوکے کھا رہا ہوں
لوگ ہر بات کا افسانہ بنا دیتے ہیںیہ تو دنیا ہے مری جاں کئی دشمن کئی دوست
ضعف میں طعنہ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
دل میں اور تو کیا رکھا ہےتیرا درد چھپا رکھا ہے
تم کو بھلا رہی تھی کہ تم یاد آ گئےمیں زہر کھا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
پھونک ڈالوں گا کسی روز میں دل کی دنیایہ ترا خط تو نہیں ہے کہ جلا بھی نہ سکوں
حسن جب مہرباں ہو تو کیا کیجیےعشق کے مغفرت کی دعا کیجیے
یہ پیہم تلخ کامی سی رہی کیامحبت زہر کھا کے آئی تھی کیا
ہم انہیں وہ ہمیں بھلا بیٹھےدو گنہ گار زہر کھا بیٹھے
بیٹھے بیٹھے کیسا دل گھبرا جاتا ہےجانے والوں کا جانا یاد آ جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books