aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khol"
چشم دل کھول اس بھی عالم پریاں کی اوقات خواب کی سی ہے
پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہےزمیں پہ بیٹھ کے کیا آسمان دیکھتا ہے
ہے خون جگر جوش میں دل کھول کے روتاہوتے جو کئی دیدۂ خوں نابہ فشاں اور
کھول کر بند قبا گل کے ہواآج خوشبو کو رہا کرتی ہے
لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاجکھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد
بوتلیں کھول کے تو پی برسوںآج دل کھول کر ہی پی جائے
آج دل کھول کے روئے ہیں تو یوں خوش ہیں فرازؔچند لمحوں کی یہ راحت بھی بڑی ہو جیسے
رہتا نہیں ہے کچھ بھی یہاں ایک سا سدادروازہ گھر کا کھول کے پھر گھر تلاش کر
جب بھی دل کھول کے روئے ہوں گےلوگ آرام سے سوئے ہوں گے
زخموں نے مجھ میں دروازے کھولے ہیںمیں نے وقت سے پہلے ٹانکے کھولے ہیں
لگے رہتے تھے سب دروازے پھر بھیمیں آنکھیں کھول کر سونے لگا تھا
آج ذرا فرصت پائی تھی آج اسے پھر یاد کیابند گلی کے آخری گھر کو کھول کے پھر آباد کیا
زیر قبا جو حسن ہے، وہ حسن ہے خدابند قبا جو کھول رہا ہے، یہ عشق ہے
کھڑکی کھول کے دیکھ تو باہردیر سے کوئی شخص کھڑا ہے
مزار پہ کھول کر گریباں دعائیں مانگیںجو آئے اب کے تو لوٹ کر پھر نہ جائے کوئی
دائیں بازو میں گڑا تیر نہیں کھینچ سکااس لئے خول سے شمشیر نہیں کھینچ سکا
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیںبھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی
پھولوں کی طرح لب کھول کبھیخوشبو کی زباں میں بول کبھی
کھول دیں زنجیر در اور حوض کو خالی کریںزندگی کے باغ میں اب سہ پہر ہونے کو ہے
ایک دن تو اپنے جھوٹے خول کو توڑے گا وہایک دن تو اس کا دروازہ کھلا مل جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books