aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kotah"
شبان ہجراں دراز چوں زلف و روز وصلت چوں عمر کوتاہسکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
عظمت گریہ کو کوتاہ نظر کیا سمجھیںاشک اگر اشک نہ ہوتا تو ستارا ہوتا
نہیں کوتاہ دامن امیدآگے اب دست نارسا جانے
ہمیں نے روک لیا پنجۂ جنوں ورنہہمیں اسیر یہ کوتہ کمند کیا کرتے
تری نگاہ فرومایہ ہاتھ ہے کوتاہترا گنہ کہ نخیل بلند کا ہے گناہ
آنکھوں سے گرد جھاڑ کے دیکھا تو دوستوکوتاہ قد بھی اپنے برابر لگا مجھے
اس پر کہ تھا وہ شہ رگ سے اقربہرگز نہ پہنچا یہ دست کوتاہ
یہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومیجو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے
میں جو کہتا تھا سو اے رہبر کوتاہ خرامتیری منزل بھی مری گرد سفر ہے کہ نہیں
سبحہ گرداں ہی میرؔ ہم تو رہےدست کوتاہ تا سبو نہ گیا
گریباں سے رہا کوتہ تو پھر ہےہمارے ہاتھ میں دامن ہمارا
کوتاہ ہے نہایت دست دعا ہمارادامن اثر کا جا کر اک بار چھو نہ آیا
کوتاہ قدی کہتی ہے کھٹے ہیں یہ انگورلیکن گہ و بے گاہ لپکتا بھی بہت ہے
کوتہ ہے اس قدر مرے قد پر ردائے عیشڈھانکوں جو پاؤں کو تو یقیں ہے کہ سر کھلے
نسبتاً ہی ٹھیک ہوتی ہے نظر کی بات مثلاًہم نہیں ہوں گے تو ہر کوتاہ قد لمبا لگے گا
قد بالا و دامن کوتاہمنزل عشق کے نشیب و فراز
وقار اپنا نہیں کوتاہ لیکنترے رتبے سی بھی قامت نہیں ہے
ارمان تجلی کا کوتاہ بھی کر قصہاے دوست تجھے آخر اک دن نظر آنا ہے
شہر کوتاہ میں سب پست نشیں پست نشاںکس کو ہم راز کریں کس کا قرینہ سیکھیں
گلزار جہاں پر نہ پڑی آنکھ ہماریکوتاہ تھی عمر اپنی حباب لب جو سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books