aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kushal"
کچھ ایسے راستوں سے عشق کا سفر جائےتمہارا ہجر بہت دور سے گزر جائے
تمام عمر بچاتا رہا خدا اس کوکسی کی لگ ہی گئی پھر بھی بد دعا اس کو
آنکھوں کے ساتھ اسے مرا ہنسنا نہیں پسنددریا ہو یا ہو گھاؤ اسے گہرا نہیں پسند
بچی ہے روشنی جو بھی چراغوں سے نکل جائےجو میرے دل سے نکلا ہے دعاؤں سے نکل جائے
کیا ہو کہ میری زندگی سے تو نکل سکےجس سے کہ میرے درد کا پہلو نکل سکے
کہیں جنگل میں منگل ہو رہا ہےکہیں کچھ بھی کشل منگل نہیں ہے
بہت دل کو کشادہ کر لیا کیازمانے بھر سے وعدہ کر لیا کیا
مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیںدل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں
یاراں خوشا یہ روز و شب دل کہ اب ہمیںسب کچھ ہے خوش گوار گوارا کیے بغیر
ہمارے شوق کے آسودہ و خوش حال ہونے تکتمہارے عارض و گیسو کا سودا ہو چکا ہوگا
شام پڑتے ہی کسی شخص کی یادکوچۂ جاں میں صدا کرتی ہے
خوشا اشارۂ پیہم زہے سکوت نظردراز ہو کے فسانہ ہے مختصر پھر بھی
پیہم طواف کوچۂ جاناں کے دن گئےپیروں میں چلنے پھرنے کی طاقت نہیں رہی
ہم ہیں متاع کوچہ و بازار کی طرحاٹھتی ہے ہر نگاہ خریدار کی طرح
شق ہو گیا ہے سینہ خوشا لذت فراغتکلیف پردہ داری زخم جگر گئی
اے ساکنان کوچۂ دل دار دیکھناتم کو کہیں جو غالبؔ آشفتہ سر ملے
تجھ میں کس بل ہے تو دنیا کو بہا کر لے جاچائے کی پیالی میں طوفان اٹھاتا کیا ہے
جس قدر جگر خوں ہو کوچہ دادن گل ہےزخم تیغ قاتل کو طرفہ دل کشا پایا
رنج سفر کی کوئی نشانی تو پاس ہوتھوڑی سی خاک کوچۂ دلبر ہی لے چلیں
جو شرف ہم کو ملا کوچۂ جاناں سے فرازؔسوئے مقتل بھی گئے ہیں اسی پندار کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books