aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laadle"
اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دلتو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے
لاڈلے شیشموں کی بھاگ بھری شاخوں سےکونپلیں پھوٹیں گی بن بن کے فغاں تیرے بعد
کوئی بھی آنسو تمہارے پونچھنے والا نہیںکہنے کو ماں ہیں تمہارے لاڈلے اسی کروڑ
چاہے کھوٹے ہیں یا کھرے ہیں ہمدست قدرت کے لاڈلے ہیں ہم
ہنستے ہنستے وطن پہ فنا ہو گئےماں کے وہ لاڈلے کتنے دلدار تھے
چپ لگی لعل جاں فزا کو ترےاس مسیحا کا کچھ علاج نہیں
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
مری مشاطگی کی کیا ضرورت حسن معنی کوکہ فطرت خود بہ خود کرتی ہے لالے کی حنا بندی
یہ زندگی ہے یہاں اس طرح ہی ہوتا ہےسبھی نے بوجھ سے لادے ہیں کچھ اتارے بھی
ابر نیساں یہ تنک بخشیٔ شبنم کب تکمیرے کہسار کے لالے ہیں تہی جام ابھی
غضب ہے عین کرم میں بخیل ہے فطرتکہ لعل ناب میں آتش تو ہے شرارہ نہیں
مرے محلے کا آسماں سونا ہو گیا ہےبلندیوں پہ اب آ کے پیچے لڑائے کوئی
تمام عمر ہم اک دوسرے سے لڑتے رہےمگر مرے تو برابر میں جا کے لیٹ گئے
اقبالؔ کے نفس سے ہے لالے کی آگ تیزایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو
ساری دنیا سے لڑے جس کے لیےایک دن اس سے بھی جھگڑا کر لیا
مجھ داغ نصیب کی لحد پرلالے کا وہ بیج بو رہے ہیں
ہم نے دیکھا ہے کہ مل جاتے ہیں لڑنے والےصلح کی خو بھی تو اے بانئ شر پیدا کر
جن زمینوں کے قبالے ہیں مرے پرکھوں کے نامان زمینوں پر مرے جینے کے لالے پڑ گئے
زمیں پہ لڑتے ہوئے آسماں کے نرغے میںکبھی کبھی کوئی دشمن کبھو کبھو ہم تھے
نکل جاتے تھے سر پر بے سر و سامانی لادےبھری لگتی تھی گٹھری اور بھری ہوتی نہیں تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books