تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "laal-e-mai"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "laal-e-mai"
غزل
گر حد سے سوا پی لو گے فلکؔ پھر ہوش کہاں مے خانے کا
دو چار ہی قطرے کافی ہیں پیچھے نہ پڑھو جام مل کے
ہیرا لال فلک دہلوی
غزل
دعائے مے پرستاں رنگ لائی معجزہ ہو کر
امنڈ آئے ہیں رحمت بن کے بادل دیکھتے جاؤ
پیارے لال رونق دہلوی
غزل
پرستار صنم ہو کر جو ڈھونڈی راہ کعبہ کی
قدم بہکا ہوا اپنا سر مے خانہ آ پہنچا
پیارے لال رونق دہلوی
غزل
کیا کہوں کس شے نے رونقؔ کر دیا مست الست
تھا وہ اک رنگ مئے عرفاں جو پیمانے میں تھا
پیارے لال رونق دہلوی
غزل
ادا دل سے کریں گے شکر سب اہل وطن یا رب
مئے عشرت سے جو ان کا لیا لب تو سبو کر دے