تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "laqaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "laqaa"
غزل
اس حور لقا کو گھر لائے ہو تم کو مبارک اے اکبرؔ
لیکن یہ قیامت کی تم نے گھر سے جو نکلنا چھوڑ دیا
اکبر الہ آبادی
غزل
پری تم ہو مری جاں حور تم ہو مہ لقا تم ہو
جہاں میں جتنے ہیں معشوق ان سب سے جدا تم ہو